Khwab Main Kaman Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں کماں دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں کمان دیکھنا۔ تو کسی کا خواب میں بہت سی کمانیں دیکھنا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں کمان کھینچنا۔ خواب میں کماں کسی کا دینا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ خواب میں کمان ٹوٹنا۔ اور خواب میں کماں میں تیر ڈالنا۔ خواب میں کمان بنانا۔ اور خواب میں کماں سے تیر چلانا۔ خواب میں کمان بیچنا۔ اور خواب میں اپنے پاس نئی کماں دیکھنا۔ خواب میں کمان سخت دیکھنا۔ خواب میں کماں نرم دیکھنا۔ اور خواب میں کمان کو کماندان میں رکھنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Kaman Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Kamaan Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Bohat Si Kamanain Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Kamaan Khenchna. Khwab Mein Kaman Kisi Ka Dena. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Kamaan Tootna. Aur Khwab Mein Kaman Mein Teer Daalna. Khawab Mein Kamaan Banana. Aur Khwab Mein Kaman Se Teer Chalana. Khawab Mein Kamaan Bechna. Aur Khwab Mein Apne Paas Nai Kaman Dekhna. Khawab Mein Kamaan Sakht Dekhna. Khwab Mein Kaman Naram Dekhna. Aur Khawab Mein Kamaan Ko Kmandaan Mein Rakhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Main Kaman Dekhna Ki Tabeer

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پاکیزہ اور عمدہ کمان ہے۔ دلیل ہے کہ نیک کام اور خیرات اور حسنات کرے گا اور حج ادا کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ خواب میں کمان کی تاویل درازی عمر ہے۔ اور خواب میں کمان کا دیکھنامددگار دوست خادم غلام یا نوکر ملےگا۔

Khawab Main Kamaan Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کمان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1) سفر (2) فرزند یا بھائی(3) عورت (4) قوت (5) نیک کام (6) کاموں میں درست آدمی۔

Khwab Mein Bohat Si Kamanain Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی کمانیں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت سے دوست ہوں گے جو مصیبت کے وقت اس کی مدد کریں گے۔

Khawab Mein Kamaan Khenchna

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کمان کو بغیر تیر کے کھینچتا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور فائدے کے ساتھ واپس آئے گا۔ اور اگر کمان کھینچتے وقت چلہ نوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا سفر تمام نہ ہو گا۔ اور ممکن ہے کہ اس کو سفرمیں کوئی ضرر و نقصان پہنچے۔

Khwab Mein Kaman Kisi Ka Dena

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے کمان دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں بیٹا یا بھائی ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کمان بخشش میں ملی ہے۔ دلیل ہے کہ جلدی عورت سے شادی کرے گا۔ اور دُشمن پر فتح پائے گا۔

Khawab Mein Kamaan Tootna

اور اگر دیکھے کہ اس کی کمان ٹوٹی ہےتو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی سے گرے گا۔ یا اسکے مال سے کچھ ضائع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کمان ضائع ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے جدا ہو گا۔

Khwab Mein Kaman Mein Teer Daalna

اور اگر دیکھے کہ کمان سے تیر ڈالتا ہے۔ دلیل ہے اس کو کسی بڑے آدمی کا خط ملے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کمان سے تیر ڈالتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق اور باطل بات کہے گا۔

Khawab Mein Kamaan Banana

اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے لئے کمان بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو عجم کے بادشاہ سے شرف اور بزرگی حاصل ہوگی۔ یا عجمی عورت سے شادی کرے گا اور اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اپنے ہاتھ سے اپنے لئے کمان بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی مقصد میں کامیاب ہو گا۔

Khwab Mein Kaman Se Teer Chalana

اور اگر کوئی شخص خواب میں کمان سے تیر چلاتا ہے۔ تو اس کو سفر پیش آئےگا اور فائدہ اٹھائےگا۔ اور اگر دیکھے کہ کمان سے تیر اندازی نہیں کر سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے یا اس عورت سے فائدہ نہ ہو گا۔

Khawab Mein Kamaan Bechna

اور اگر دیکھے کہ اُس نے کمان فروخت کی ہے بیچی ہے۔ یا کسی کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے شرف اور بزرگی کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کمان بیچی ہے۔ اور اس کی قیمت کے درہم اور دینار بنا لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ دنیا کو دین پر پسند کرے گا۔ اور اگر کماں کی قیمت کے روپے کے سوا کچھ اور لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔

Khwab Mein Apne Paas Nai Kaman Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ کمان ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے شادی کرے گا۔

Khawab Mein Kamaan Sakht Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کی کمان سخت تھی اور کھینچنے کے وقت نرم ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے نکاح کرے گا۔ اور اس کا کام آسانی سے ہو گا۔ اور اگر سفر کرے گا تو مبارک ہوگا اور مراد کو پہنچے گا۔

Khwab Mein Kaman Naram Dekhna

اور اگر دیکھے کہ کمان نرم تھی اور کھینچتے وقت سخت ہو گئی ہے۔ تو اس کی تاویل خلاف ہے۔

Khawab Mein Kamaan Ko Kmandaan Mein Rakhna

اور اگرخواب دیکھے کہ اس نے کماندان میں کمان کو رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا سے رحلت کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Faqeer Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Main Kaman Dekhna Ki Tabeer. Aur KKhwab Mein Bohat Si Kamanain Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page