Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Choona Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Main Kisi Ka Choona Dena. To Kisi Ka Khwab Main Choona Khareedna. Aur Is Ke Elawa Khwab Main Choona Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Main Choona Ghar Ko Lagana. Aur Ap Parhein Ge Khwab Main Choona Lagana.
Khwab Main Choona Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا جنگ اور خصومت ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چونا سختی ہے اور جس بنیاد کو چونے سے درست دیکھے۔ سب بد ہے۔ کیونکہ چونا آگ سے پکایا جاتا ہے۔
Khwab Main Kisi Ka Choona Dena
اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے چونا دیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی اور جھگڑے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو چونا دیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ یعنی لڑائی اور جھگڑے سے نجات حاصل کرے گا سکھ اور آرام پائے گا۔
Khwab Main Choona Khareedna
اگر کوئی خواب دیکھتا ہے کہ وہ چونا خریدرہا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہو گی کہ وہ خواب دیکھنے والا لڑائی جھگڑے میں پڑے گا۔ جو کہ باعث فساد ہے سختی اور رنج اٹھائےگا۔
Khwab Main Choona Khana
اور اگر دیکھے کہ اس نے چونا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مرنے کا خوف ہے۔
مزید تعبیرات
Khawab Mein Gidh Dekhna ki Tabeer in Urdu
Khwab Main Choona Ghar Ko Lagana
خواب میں چونا گھر کو پھیرنا لگانا باعث آرام ہے۔ دولت پائےگا اور عزت زیادہ ہوجائےگی۔
Khwab Main Choona Bdan Par Lagana
کسی نے خواب دیکھا کہ وہ حمام میں اپنے بدن پر چونا لگا کر نہا رہا ہے ۔ تو تعبیر ہے کہ اس کو قرض سے نجات ملے گی اگر حالت غم میں ہے تو غم دور ہو گا۔ اگر خوف زدہ ہے تو اس سے نجات پائیگا ۔ مریض ہے تو صحت یاب ہوگا اور اگر صاحب خواب غلام ہے تو ا سے آزادی ملیگی۔ اگر حج نہیں کیا تو حج نصیب ہو گا اگر غنی ہے تو فقیر ہوگا۔ یہ تمام تعبیریں اس صورت میں ہیں جب چونا اس کے بالوں کو صاف کر دے۔ اگر بدن کے بال نہ صاف ہوئے تو یہ ایسے غم کی علامت ہے جو جلد ختم ہو جائیگا۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.