Khwab Main Tayammum Karna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں تیمم کرنے کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں تیمم کرنا۔ تو کسی کو خواب میں نماز كے لیے تیمم کرنا۔ اور اِس كے علاوہ مسافر کا خواب میں تیمم کرنا۔ اور مزید خواب میں ریت سے تیمم کرنا۔ خواب میں پانی موجود ہوتے ہوئے تیمم کرنا۔ اور خواب میں پانی موجود نا ہوتے ہوئے تیمم کرنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Tayammum Karna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Tayammum Karna. To Kisi Ko Khwab Mein Namaz Ke Liye Tayamum Karna. Aur Is Ke Elawa Musafir Ka Khawab Mein Tayamum Karna. Aur Mazeed Khwab Mein Rait Se Tayamum Karna. Khwab Mein Pani Mojod Hotay Hue Tayamum Karna. Khawab Mein Pani Mojod Na Hotay Hue Tayamum Karna.

Khwab Main Tayammum Karna Ki Tabeer

خواب میں تیمم کرنا کشادگی کے قریب ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں تیمم کرنا یہ خوشی حاصل ہونے کی غم دور ہونے کی۔اور مصیبت سے چٹکارا پانے کی دلیل ہے۔ کبھی خواب میں تیمم کرنا سفر پر دلالت کرتا ہے۔یا ایسے مرض کی علامت ہوتا ہے جس میں تیمیم کی حاجت ہو۔

Khawab Mein Tayammum Karna

خواب میں تیمیم کرنا کبھی امیری کے بعد فقیری کی اورکبھی تندرست آدمی کے بیمار ہونے کی۔اورکبھی بیمار کے صحت یاب ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Namaz Ke Liye Tayamum Karna

کسی نے دیکھا کہ وہ نماز کے لئے یا جنابت سے پاکی کی غرض سے تیمم کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ کشادگی اس کے قریب آگئی ہے۔

Musafir Ka Khawab Mein Tayamum Karna

مسافر کا خواب میں تیمم کرنا بیداری میں پانی کے دستیاب نہ ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Rait Se Tayamum Karna

خواب میں ریت یا ایسے چیز سے تمیم کرنا جو ہاتھ کے ساتھ نہیں لگتی ہے۔ سفرکے مشکل ہونے اور رخصتوں پر عمل کرنے۔اور خواہشات نفس کی پیروی کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Pani Mojod Hotay Hue Tayamum Karna

خواب میں پانی موجود ہوتے ہوئے تیمیم کرنا اعمال باطلہ کے مرتکب ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Pani Mojod Na Hotay Hue Tayamum Karna

خواب میں پانی موجود نہ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا۔ تو یہ خوشحالی قریب ہونے کی علامت ہے۔

مزیدتعبرات

Khwab Mein Wazu Karna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Main Tayammum Karna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Namaz Ke Liye Tayamum Karna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page