Khwab Main Tarazu Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Tarazu Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Maizaan Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Maizaan Amal Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Apne Haath Mein Traazo Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Trazo Qaazi Ke Haath Mein Dekhna. Khawab Mein Tarazu Aasman Se Utarta Dekhna. Khwab Mein Naya Tarazu Dekhna. Khawab Mein Tarazu Ka Palra Dekhna. Khwab Mein Traazo Ke Baat Dekhna. Khawab Mein Tarazu Ke Plrhe Barabar Dekhna. Khwab Mein Tarazu Kharab Dekhna. Khawab Mein Traazo Ki Dandi Toot Jana. Khwab Mein Tarazu Tootna. Khawab Mein Tarazu Mein Nuqs Dekhna. Khwab Mein Tarazu Ko Theek Karna. Khawab Mein Traazo Banany Wala Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Main Tarazu Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو خواب میں قاضی اور حاکم کی دلیل ہے۔ خواب میں تراز و پیمانہ اور ناپ تول ایمان کی اور قول میں عدل و انصاف کی دلیل ہے۔ اور ادائے قرض اور وفائے نذر کی بھی علامت ہے۔  مکمل ترازو کی تعبیر ایسا آدمی ہے جس کی پیروی کی جاتی ہے۔ اور اس سے رہنمائی حاصل ہوتی ہے مثلاً عالم بادشاہ وغیرہ۔

Khawab Mein Maizaan Dekhna

اور میزانِ قیامت پوشیدہ رازوں کے ظاہر ہونے حجت قائم ہونے اور سرور و فرحت نصیب ہونے کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ میزان قیامت کا خواب میں د یکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1) قاضی(2)بادشاہ۔ (3) فقیہ۔ (4) ایلچی۔ (5) حاکم۔ (6) نا راست خواب جھوٹاحکم۔

Khwab Mein Maizaan Amal Dekhna

خواب میں میزان عمل دیکھنا انجینئر اور عمارت بنانے والے پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Apne Haath Mein Traazo Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں اپنے ہاتھ میں ترازو دیکھتا ہے۔ تو یہ سنت پر عمل پیرا ہونے کی بشارت ہے۔

Khwab Mein Trazo Qaazi Ke Haath Mein Dekhna

اگر کوئی خواب میں ترازو قاضی کے ہاتھ میں دیکھے تو یہ لوگوں میں سچائی کے ساتھ حکم کرے گا۔

Khawab Mein Tarazu Aasman Se Utarta Dekhna

جو خواب میں ترازو دیکھے کہ اس پر آسمان سے اترا ہے تو وہ حق کا طالب ہے۔

Khwab Mein Naya Tarazu Dekhna

اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس نیا ترازو ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں قاضی اور پاک دین کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Tarazu Ka Palra Dekhna

اور ترازو کا پلڑا قاضی کی قوت سماعت ہے اور جو درم اس میں ہیں مقدمہ ہے جو قاضی کرتا ہے۔

Khwab Mein Traazo Ke Baat Dekhna

اور ترازو کے باٹ عدل و انصاف ہے جو فریقین قاضی کے حکم کے مطابق سنتے ہیں۔

Khawab Mein Tarazu Ke Plrhe Barabar Dekhna

اور اگر کوئی دیکھے کہ ترازو کے دونوں پلڑے بالکل برابر ہیں۔ تو دلیل ہے کہ قاضی عادل عدل کرنے والا ہے۔

Khwab Mein Tarazu Kharab Dekhna

اور اگر دیکھے کہ ترازو درست نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی راست اور مصنف نہیں ہے سچا اور انصاف کرنے والا نہیں ہے اور مصنف نہیں ہے۔ حکومت میں ایک طرف کو مائل جھکا ہوا ہے۔

Khawab Mein Traazo Ki Dandi Toot Jana

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی د یکھے کہ ترازو کی ڈنڈی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک کا قاضی مرے گا۔

Khwab Mein Tarazu Tootna

خواب میں ترازو ٹوٹنا قاضی یا حاکم کے فوت ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Tarazu Mein Nuqs Dekhna

اور اگر دیکھے کہ ترازو میں بہت سا نقصان ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کے عدل و انصاف میں بہت نقصان ہے۔

Khwab Mein Tarazu Ko Theek Karna

حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو کا خواب میں درست کرنا اور بطور تحفہ وسوغات بنانا قاضی کی عذاب دورزخ سے نجات اور رستگای ہے۔

Khawab Mein Traazo Banany Wala Dekhna

ترازو بنانے والا خواب میں بادشاہ ہے اور ترازو راست درست ترازو سچا حاکم قاضی ہے یا وزیر عادل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Qayamat Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Main Tarazu Dekhna ki Tabeer Aur Khwab Mein Naya Tarazu Dekhna Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga

Leave a Comment

You cannot copy content of this page