Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Bara Qaleen Bichaa Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Bara Qaleen Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Baigane Qaleen Par Baithna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Chotey Qaleen Par Baithna. Aur Ap Parhen gy Khawab Main Qaleen Lapait Kar Kandhay Par Rakhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Qaleen Lapaitna . Sabz Qaleen Dekhna. Qaleen Ghar Mein Dala Howa Dekhna. Wagerah. You also can check on this link
Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer
اگر کوئی شخص خواب میں قالین دیکھتا ہے تو اس کی تعبیر دنیا ہے۔ جیسی حالت قالین کی ہوگی ویسی ہی تعبیرہوگی ویسے ہی حالات ہوں گے۔
Khawab Mein Bara Qaleen Bichaa Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس کے لئے ایک بڑا قالین بچھا یا ہوا ہے ۔ اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے تو درازی عمر اور روزی کی فراخی پر دلیل ہے۔
Khawab Mein Bara Qaleen Dekhna
اور جس قدر قالین بڑا اور فراخ ہو گا اس کی روزی اور معیشت زیادہ اور بہتر ہو گی۔
Khawab Mein Baigane Qaleen Par Baithna
اور اگر دیکھے کہ قالین پر بیگانی جگہ پر بیٹھا ہے اور اس جگہ کے مالک کا علم نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا اس پر متغیر ہو گی اور سفر میں مرے گا۔
Khawab Mein Chotey Qaleen Par Baithna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چھوٹے اور تنگ قالین پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر کو تاہ اور روزی تنگ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ چھوٹے قالین پر بیٹھا ہے اور اس کے نیچے فراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ اور کشادہ ہو گی۔
Khawab Mein Qaleen Lapait Kar Kandhay Par Rakhna
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قالین لپیٹ کر کندھے پر رکھے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پر جائے گا اور اس کی عمر تھوڑی رہی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ قالین کو اپنی پشت پر رکھ کرلے جارہا ہے ۔ دلیل ہے کہ گناہ بہت کرے گا۔
Khawab Mein Qaleen Lapaitna
اور اگر قالین اپنے ہاتھ سے لپیٹ کر گھر کے گوشہ میں رکھ لیا ہے تودلیل کہ اپنی عزت اور دولت کو تباہ کرے گا۔
مزید تعبیرات
Khawab Mein Tala Dekhna ki Tabeer
Khawab Mein Sabz Qaleen Dekhna
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قالین چھوٹا اور سبز ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی تنگ ہو گی۔ لیکن اس کی عمر دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پا کیزہ قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر روزی فراخ ہو گی۔
Khawab Mein Qaleen Ghar Mein Dala Howa Dekhna
اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں قالین ڈالا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خانہ کو دولت اور اقبال حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ نا معلوم گھر میں قالین پڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ سفر کرے گا اور مال ونعمت پائے گا۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.