Khawab Mein Zeerah Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Zeerah Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Deen Aur Duniya Mein Faida Haasil Honay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Zeerah Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر بہت سا زیرہ دیکھے۔ تو دین اور دنیا میں فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں زیرہ رومی دیکھنا پاک مال کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق  علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر تھوڑا زیرہ دیکھے۔ تو تھوڑی منفعت ہے۔ زیرہ کا انباردیکھنا دو جہان میں نفع پائے خیر و برکت زیادہ ہو جائے۔

Zeera Khana

اگر کوئی خواب میں زیرہ کھاتا ہے۔ تو یہ بیماری سے شفاء پانے کی پریشانی دور ہونے کی اورنیکی پانے کی علامت ہے۔

Zeera Kisi Ko Dena

خواب میں اگر کوئی زیرہ کسی کو دیتا ہے تو یہ دولت خرچ کرنے فائدہ پانے کی اور محبت و پیار پانے کی دلیل ہے۔

Zeera Khareedna

اگر کوئی خواب میں زیرہ خریدتا ہے تو یہ خیر و برکت پانے کی فلاح و دارین حاصل ہونے۔ دولت میں اضافہ ہونے کی اور مشکلات دور ہونے کی دلیل ہے۔

Zeera Bechna

اگر دیکھے کہ خواب میں زیرہ بیچتا ہے۔تو یہ محنت سے روزی میں اضافہ ہونے کی اور مرتبہ بلند ہونے کی نشانی ہے۔

Zeera Baghair Khushbu Ke Laina

اگر کوئی شخص خواب میں زیرہ بغیر خوشبو کے لیتا ہے۔ تو یہ مشقت زیادہ اٹھانے کی مگر آمدن کم ملنے کی علامت ہے۔ زیرہ خوشبودار لینا کام سے زیادہ نفع حاصل ہو گا۔ عزت پائے گا ہر دلعزیز ہو گا۔

Zeera Khanay Mein Daalna

زیرہ کھانے میں ڈالنا دولت پر دولت اکٹھی کرے گا عیش و آرام پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aata Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page