Khawab Mein Dhaniya Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Dhaniya Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Hara Dhaniya Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Sokha Dhaniya Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Dhaniya Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Dhaniya Ka Khait Dekhna. Khwab Mein Dhaniya Ka Kam Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Dhaniya Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دھنیا دیکھنا قوی مرد ہے کہ جس کے ہا تھ سے لوگوں کے کا م ہوتے ہیں۔ حضرت جعفر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دھنیا دیکھنا دو وجہ پر ہے۔اول نفع ، دوم کشائش۔ خواب میں اس کی رویت دین اور دنیا میں نافع آدمی ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں دھنیا غم واندوہ پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Hara Dhaniya Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں ہرا دھنیا سبز دھنیا دیکھتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ راحت ملے گی مگر بہت کم ملے گی۔

Khawab Mein Sokha Dhaniya Dekhna

خواب میں خشک دھنیا اگر کوئی دیکھے تو یہ رنج و غم اور تکلیف اٹھانے کی علامت ہوتا ہے۔ خشک دھنیا مال کی اصلاح کی دلیل ہے۔ اور بعض نے کہا ہے کہ خشک اور تر دونوں خواب برابر ہیں۔

Khwab Mein Dhaniya Khana

اگر کوئی دیکھے کہ وہ دھنیا کہا رہا ہے تو یہ نقصان اٹھانے کی اور مصیبت در پیش ہونے کی علامت ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کے پاس دھنیا ہے اور اُس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کو اسی قدر غم واندوہ ہوگا۔

Khawab Mein Dhaniya Ka Khait Dekhna

اسیطرح خواب میں دھنئے کا کھیت دیکھنا بیمار ہوکر صحت پانے کی مگر افلاس سے پریشان ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Dhaniya Ka Kam Karna

اور اگر دیکھے کہ د ھنیے کا کام کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کا اوپر ذکر ہوا ہے یعنی قوی مرد سے اس کی صحبت ہو گی۔

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page