Khawab Main Lashkar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Lashkar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Lashkar Kisi Jagah Par Dekhna. To Kisi Ka Lashkar Ko Aarasta Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Ghair Lashkar Par Fatah Paana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Main Lashkar Ko Larte Dekhna. Lashkar Main Farishta Ya Aalam Dekhna. Khawab Main Lashkar Shehar Gali Ya Muhallay Main Dekhna. Aur Khwab Mein Khud Ko Lashkar Mein Dekhna. Lashkar Baghair Asleha Ke Dekhna.

Khawab Main Lashkar Dekhna ki Tabeer

رحمت خداوندی ہوگی باران رحمت ہوگی خوشحالی ہوجانےکی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لشکر کو خواب میں دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: (1) ٹڈی دل (2) سیل (3) سخت ہوا (4) جنگ و خصومت (5) بلا اور محنت۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لشکرکوخواب میں دیکھنا۔ مومنین کے لئے نصرت اور ظالمین کے لئے انتقام کی علامت ہے۔

Khawab Main Lashkar Kisi Jagah Par Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ لشکر کسی جگہ پر ہے یا آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ والوں کو تکلیف پہنچے گی۔

Khawab Main Lashkar Ko Aarasta Dekhna

اور اگر لشکر کو آراستہ دیکھے۔ تو جس ملک میں لشکر ہے اس کی قوت اور نصرت پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Ghair Lashkar Par Fatah Paana

اگر کوئی کسی غیر لشکر پر فتح حاصل کرتا ہے۔ تو یہ بیماریوں نجات حاصل کرےگااور قحط سالی دور ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Main Lashkar Ko Larte Dekhna

لشکر کو خواب میں لڑتا دیکھنا مصیبتوں اور بلاؤں سے نجات حاصل کرنے کی اور راحت و آرام حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

Khawab Main Lashkar Main Farishta Ya Aalam Dekhna

اگرکوئی خواب دیکھے کہ لشکر میں فرشتہ یا عالم ہیں۔ تو موحدین کی نصرت کی دلیل ہے۔

Lashkar Shehar Gali Ya Muhallay Main Dekhna

اگر دیکھے کہ لشکر شہر گلی یا محلے میں آرہا ہے۔ تو موسلا دھار بارش ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Main Khud Ko Lashkar Mein Dekhna

اگر خود کو چھوٹے لشکر میں دیکھے تو یہ جنگ کرے گا اور کامیاب ہوگا ۔ اور جس بادشاہ کا لشکر ہے اس کی قوت پر دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Kaan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Lashkar Baghair Asleha Ke Dekhna

اور اگر لشکر بغیر اسلحہ کے ہے تو اس بادشاہ اور اہل ملک کی ضعف او عاجزی پر دلیل ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page