Khawab Mein Dum Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Dum Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Apni Dum Dekhna.To Kisi Ka Khawab Mein Dum Ka Nikal Ana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Bail Ki Dum Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Gadhay Ki Dam Dekhna. Khwab Mein Ghoray Ki Dum Dekhna. Khawab Mein Ghoray Ki Dum Katti Dekhna. Khwab Mein Janwar Ki Dum Hath Mein Dekhna. Khawab Mein Dum Kutte Ki Dekhna. Khwab Mein Dum Katti Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Dum Dekhna Ki Tabeer

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دم کا دیکھنا چا ر وجہ پر ہے۔ (1)خر ید و فروخت (2)بارش(3) مال (4)راحت و عیش۔

Khwab Mein Apni Dum Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں اپنی خود کی دم دیکھے۔ تو یہ قوم یا قبیلہ کا سردار ہوگا۔ اور عزت حاصل کرےگا۔

Khawab Mein Dum Ka Nikal Ana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس کے گھوڑے یا گدھے یا بیل کی طرح دم نکل آئی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا۔

Khwab Mein Bail Ki Dum Dekhna

اگر کوئی بیل کی دم دیکھتا ہے تو یہ مال حلال زیادہ پانے کی علامت ہے۔ اگر یہی خواب کسان دیکھے تو غلہ جمع کرےگااور نفع اٹھائےگا۔

Khawab Mein Gadhay Ki Dam Dekhna

خواب میں گدھے کی دم دیکھنا مال و دولت پائے گا۔ مگر مشقت اٹھائےگا اور عیش و عشرت کرے گا۔

Khwab Mein Ghoray Ki Dum Dekhna

اسیطرح خواب میں اگر کوئی گھوڑے کی دم دیکھے۔ تو تجارت سے نفع ہوگا دم جتنی لمبی دیکھے گا اتنا مال زیادہ حاصل کرےگا۔

Khwab Mein Ghoray Ki Dum Katti Dekhna

دم گھوڑے کی کئی دیکھنا اس کے کوئی خادم اور نوکر نہ ہوں گے۔ اگر دم کٹا گھوڑا خریدا ہے اور اس پر بیٹھا ہے۔ تو دلیل ہے کہ بے اصل عورت کا شوہر بنے گا۔

Khwab Mein Janwar Ki Dum Hath Mein Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں حیوان کی دم ہے۔ جسکا گوشت حرام ہے دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔

Khawab Mein Dum Kutte Ki Dekhna

دم کتے کی دیکھنا عورت وفادار ملےگی شہوت زیادہ ہوگی۔اور قوت مردانہ میں اضافہ ہوگا۔

Khwab Mein Dum Katti Dekhna

اگر کوئی خواب میں دم کٹی ہوئی دیکھتا ہے۔ تو رسوا اور بد نام ہوگا غربت اور ہلاکت پائےگا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Dumba Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page