Khwab Main Mom Bati Dekhne Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Main Mom Bati Dekhne Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Pgla Howa Mom Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Mom Batii Jaltay Hue Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Bujhti Hui Mom Batii Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Safaid Mom Batii Khana. Aur Ap Parhein Ge Mom Batii Bujhate Hoye Dekhna. Khwab Mein Mom Ka Zaya Hona. Aur Khwab Mein Mom Batii Jalana. Mom Batii Ki Shama Bnana.

Khwab Main Mom Bati Dekhne Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید موم بتی مال اور نعمت ہی ہے اور زرد موم بتی بیماری ہے۔ اس کی تعبیربادشاہ بلند مرتبہ سخی بیٹےپر بھی ہوتی ہے۔ موم بتی زندگی کے اندھیروں میں روشنی کی علامت ہے خاص طور پر انفرادی زندگی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ ہر ایک رنگ کی موم بتی مال اور نعمت ہے۔

Khawab Main Pgla Howa Mom Dekhna

اگر کوئی خواب میں موم بتی کا پگلا ہوا موم دیکھے تو یہ دلالت کرتاہے۔کہ صاحب خواب کورزق حلال ملےگا۔

Khwab Mein Mom Batii Jaltay Hue Dekhna

اگر آپ خواب میں موم بتی جلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو یہ خوشی کی علامت ہے۔ آپ اپنے ساتھی، بچوں، دوستوں وغیرہ کے لیے زندگی میں محبت کا معنی پاتے ہیں۔

Khwab Mein Bujhti Hui Mom Batii Dekhna

اگر آپ خواب میں بجھتی ہوئی موم بتی دیکھیں تو یہ غم کی علامت ہے۔

Khwab Mein Safaid Mom Batii Khana

اگر دیکھے کہ اس نے سفید موم بتی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سفید موم کو چبایا ہے تو دوسرے موموں سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے موم چبایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کی شکایت کرے گا۔

Khwab Mein Mom Batii Bujhate Hoye Dekhna

جب آپ موم بتی بجھانے کا خواب دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔

Khwab Mein Mom Ka Zaya Hona

اور اگر دیکھے کہ اس سے موم ضائع ہوا ہے یا اس نے بیچا ہے تو مال کے نقصان پر دلیل ہے۔

Khwab Mein Mom Batii Jalana

اور اگر دیکھے کہ اس نے آگ پر موم جلایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ کا مال لے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Mekh Dekhna ki Tabeer

Khwab Mein Mom Batii Ki Shama Bnana

اور اگر دیکھے کہ موم کی شمع بنا کر لوگوں کو دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال خیر اور صلاح اور صدقہ میں خرچ کرے گا اور لوگوں پر بخشش اور احسان کرے گا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page