Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Mazdoori Karna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Sakht Kaam Mein Girftar Hony Ki Almat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Mazdoori Karna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں ہیں اور کام کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا بادشاہ کے لوگوں سے جھگڑا ہو گا اور ان سے جدائی ڈھونڈے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوگوں کے گھر میں مزدوری کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور صاحب خانہ کو کسی سے نزاع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں کام کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ غمگین ہو گا۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Jhumka Dekhna Ki Tabeer
Mazdoor Ka Us Ke Ghar Main Matti Lana
حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مزدور اس کے گھر میں خاک لاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت حاصل ہو گی۔ اور اس کے خلاف نقصان مال پر دلیل ہے۔
Mazdoori Muqarrar Karna
مزدوری مقرر کر ناغم اور تکالیف میں تعرض اور دوسروں کی چیزوں کے بارے طمع کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی کسی گم شدہ کو جمع کرنے اور ایسا عمل کرنے جس پر اجرت واجب ہو۔ اور وعدہ پورا کرنے اور محبت کی حفاظت اور ثواب کمانے پر دلالت کرتا ہے۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.