Khawab Main Cheeni Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Cheeni Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Cheeni Boht Ziyada Dekhna. To Kisi Ka Khawab Main Cheeni Khana. Is Ke Elawa Khwab Mein Cheeni Khareedna. Aur Khawab Mein Cheeni Bechna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Cheeni Ka Sharbat Piinaa. Aur Parhein Ge Khawab Mein Cheeni Ka Bartan Dekhna. Khawab Mein Saaf Cheeni Dekhna. Siyah Cheeni Dekhna. Khawab Mein Cheeni Ka Dana Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Cheeni Dekhna ki Tabeer

خواب میں چینی دیکھنا خوشیوں بیماری سے شفاء اور غموں اور پریشانیوں کے زائل ہونے اور مراد کے پوری ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ اور چینی مال پربھی دلالت کرتی ہے۔ خواب میں چینی دیکھنا پاکیزہ بات کی علامت ہے۔

Khawab Main Cheeni Boht Ziyada Dekhna

اور بہت زیادہ چینی دیکھنا باتوں پر دلالت کرتی ہے۔ اور مال حلال پر بھی دلالت کرتی ہے۔

Khawab Main Cheeni Khana

جو خواب میں اس کو کھائے یا اس کا مالک ہو۔تو یہ بیوی پر دلالت کرتا ہے۔ کہ وہ بڑی معزز اور حسین ہو گئی۔ اور بیٹے پربھی دلالت کرتاہے۔ کہ وہ بڑا معزز سمجھدار عالم ہو گا۔ اور ہرفن والے سے اس کے فن میں شرکت کریگا۔ اور مال پربھی دلالت کرتاہے۔ کہ حلال اور طبیب ہوگا۔ اور خواب میں چینی کھانا حلال رزق ملنے۔ بیٹا پیدا ہونےاور عزیز سے محبت زیادہ کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Cheeni Khareedna

اگر کوئی شخص خواب میں چینی خریدتا ہے تو یہ نقصان کا باعث ہے۔ فکر اور پریشانی کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Cheeni Bechna

اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خواب میں چینی بیچنے میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔ چینی فروخت کرنا اتفاق اور اتحاد پیدا ہونے۔ اور نیک کاموں میں حصہ لینے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Cheeni Ka Sharbat Piinaa

خواب میں اگر کوئی چینی کاشربت پیتا ہے تو یہ آرام و راحت حاصل ہونے۔ اور دلی سکون ملنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Cheeni Ka Bartan Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چینی کا برتن خامدہ عورت ہے۔

Khawab Mein Saaf Cheeni Dekhna

اور اگر خواب میں چینی کو صاف اور پاکیزہ دیکھے۔دلیل ہے کہ خوب صورت خامدہ عورت پائے گا۔

Khawab Mein Siyah Cheeni Dekhna

اور اگر خواب میں چینی کو سیاہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ خادمہ عورت بد صورت ہو گی۔

Khawab Mein Cheeni Ka Samaan Dekhna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چینی کے سامان ہیں یا اس نے لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ خادمہ عورت کو گھر میں لائے گا یا اس کی عورت یا کنیز مرے گی یا بھاگے گی۔ حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چینی کا سامان تین وجہ پر ہے۔ (1)خادمہ عورت(2)کنیز (3)عورتوں سے منفعت۔

Khawab Mein Cheeni Ka Dana Dekhna

اور اگر کوئی چینی کا ایک دانہ دیکھتا ہے تو یہ محبوب پر یا بچے پر دلالت کرتا ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Chaadar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page