Khawab Main Chaadar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Chaadar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Chadar Dekhna Ya Khareedna. To Kisi Ka Khawab Mein Nai Chadar Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Purani Chadar Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Chadar Meli Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Phati Hoi Chadar Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Zard Chadar Lena. Safaid Chadar Dekhna. Khwab Mein Surkh Chadar Dekhna. Surkh Chadar Odhna. Khwab Mein Black Chadar Dekhna. Khwab Mein Chadar Odhna. Aur Iske Mutaalik Bahut Sari Aur Tabire Bhi Hain. Jinkai Tabeer Aaj Ham Discuss Karne Wale Hain. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Main Chaadar Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے.  کہ خواب میں چادر دیکھنا قدر اور بزرگی اور مرتبہ ہے۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر کا دیکھنا. امانت اور دیانت اور دین کی وقت ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے. کہ خواب میں چادر کا دیکھنا دس وجہ پر ہے۔ (1)عزت اور مرتبہ (2)ولایت (3)فرزند (4)دولت(5)بزرگی (6)منفعت (7)مال (8)علم (9)دین (10)تلوار۔

Khwab Mein Chadar Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر دیکھنا عورت کا ستر پوش ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ میں چار دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)قدر و جاہ۔(2)مرد کو عورت اور عورت کو مرد کا حصول۔ (3)گھر کی حکومت اور سرداری۔

Khawab Main Chadar Dekhna Ya Khareedna

اگر کوئی خواب میں چادر دیکھے یا خریدے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ عورت ملے گی شاد و آباد ہو گا سکھ و آرام پائے گا۔

Khawab Mein Nai Chadar Dekhna

اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ چادر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بڑھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چادر پاکیزہ ہے ۔دلیل ہے کہ امانت گزارے گا۔ مرداگریہ خواب دیکھے تو وہ کنیز خرید ے گا اور اس کو فرزند پیدا ہوگا۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ شادی کرے گی۔

Khawab Main Purani Chadar Dekhna

اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ یعنی پرانی چادر دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ کم ہو گا۔

Khawab Mein Chadar Meli Dekhna

اور اگر خواب میں چادر میلی دیکھتا ہے۔تو دلیل ہے کہ اس کے ذمے امانت ہو گی۔

Khawab Mein Phati Hoi Chadar Dekhna

اور اگر دیکھے کہ چادر پھٹی ہے یا جلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کوئی عزیز مرے گا۔ چادر پھٹی دیکھنا پردہ دری ضائع ہو جائے گی یا بے عزت ہوگا۔

Khawab Mein Zard Chadar Lena

اور اگر دیکھے کہ اس نے زرد چادر لی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو سخت غم پڑے گا۔

Khwab Mein Safaid Chadar Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سفید چادر پار سا لڑکا ہے۔

Khwab Mein Surkh Chadar Dekhna

اور سرخ چادر دلیل ہے کہ اس کا فرزند عیش و عشرت کو پسند کرے گا۔

Khwab Mein Surkh Chadar Odhna

اگر کوئی خواب میں سرخ چادر اوڑھتا ہے۔ تو یہ قتل پھانسی دنگا فساد کی وارداتوں میں گرفتار ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Black Chadar Dekhna

اور اگر سیاہ چادر دیکھتا ہے تو اس کا بیٹا عالم یا قاضی یا خطیب ہو گا۔

Khwab Mein Chadar Pehnana

مرد عورتوں کی طرح چادر پہنے ہوئے ہے تو دلیل ہے کہ اس کام میں خیر و شر ہے لیکن اس کام کو اس سے برا جانیں گے۔

Khwab Mein Chadar Gum Ho Jana

اگر کوئی عورت دیکھے کہ چادر اس کے سر سے گم ہوگئی ہے۔ شوہر کے فوت ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Chadar Jal Jana

اگر عورت دیکھے کہ چادر جل گئی ہے تو دلیل ہے شوہر مرے گا یا طلاق دے گا۔

Khwab Mein Chadar Odhna

اگر کوئی عورت دیکھے کہ وہ چادر اوڑھ رہی ہے تو شادی کرے گی۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Zulam Karna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page