Khwab Mein Beta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Beta Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh To Yeh Dunyawi Zayadti Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Beta Dekhna Ki Tabeer

کسی نے دیکھا کہ اس کے اکٹھے بہت سارے اولاد پیدا ہوئی ہے۔ تو یہ غم پہنچنے کی دلیل ہے۔اس لئے کہ بہت ساری اولاد کی تربیت بہت ساری تکلیف برداشت کئے بغیر ممکن نہیں۔ بعض علماء تعبیر نے کہا کہ اگر کسی نے خواب دیکھا۔ کہ اس کے ہاں چھوٹا بیٹا ہے۔ تو یہ دنیاوی زیادتی کی دلیل ہے۔

Beta Paida Hona

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا بیٹا پیدا ہوا ہے۔ اگر تو اس کی بیوی امید سے ہے اور خواب میں بیٹا پیدا ہوا ہے تو بیٹی پیدا ہونے کی نشانی ہے۔ اور اگر بیوی امید سے نہیں ہے تو وہ چیز ملے گی جس کی امید بھی نہیں ہو گی۔

Hamla Aurat Ka Beta Dekhna

اگر کوئی حاملہ عورت خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے۔ تو اس کی تعبیر بیٹی ہے یعنی اس کی بیٹی پیدا ہوگی۔

Bete Ko Mard Dekhna

خواب میں بیٹے کا بڑا ہو کر مرد کی صورت میں دیکھنا طاقتور ہونے کی دلیل ہے۔

Beta Chori Hona

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا بیٹا چوری ہو گیا ہے کوئی لے گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب بیمار ہوگا۔

Bete Ka Marna

اوراسیطرح خواب میں بیٹے کا مر جانا دشمن سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

Apne Betay Ko Zibah Karna

اگر کوئی خواب میں اپنے بیٹے کو ذبح کرتا دیکھے اگر تو اسلام کیلئے ذبح کیا تو سعادت دارین حاصل ہوگا۔ نیک اور بزرگ ہونے کی حج کرنے اور رحمت الہی نازل ہونے کی نعمت بے اندازہ پانے کی دلیل ہے۔

Betay Ko Qatal Karna

اور خواب میں اپنے بیٹے کوقتل کرنا بیداری میں رزق ملنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Beta Paida Hone Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Beta Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Beta Paida Hon. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page