Khawab Main Gumbad Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Gumbad Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Gumbad E Khizra Dekhna. To Kisi Badshah Ka Khwab Mein Bara Gumdad Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Main Khubsurat Gumbad Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Main Tota Howa Gumbad Dekhna. Aur Khwab Mein Gumbad Main Bethna. Hara Gumbad Dekhna. Khwab Mein Safed Gumbad Dekhna. Masjid Ka Gumbad Dekhna.

Khawab Main Gumbad Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گنبد عورت ہے۔ حضرت جعفر رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گنبد کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)عورت(2)لونڈی(3)منفعت(4)عزت اور مرتبہ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲعلیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گنبد شرف اور بزرگی ہے۔ خواب میں پاکیزه گنبد دیکھے اور جانے کی اس ملک ہے۔ دلیل ہے کہ خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔

Khwab Mein Gumbad E Khizra Dekhna

اگر کوئی خواب میں گنبد خضرا دیکھتا ہے تو یہ محبت کی علامت ہے۔ گبند خضرا کا دیکھنا یہ شفاعت مصطفی ملنے کی بھی علامت ہوتا ہے۔اور اسیطرح جو غم زدہ ہے دکھی اور بیمار ہے تو اسے شفاء ملنے کی بھی علامت ہوتا ہے۔ اور یہ بھی تعبیر ہے کہ حقیقت میں مدینہ کا سفر اختیار کرے گا۔

Khwab Mein Bara Gumdad Dekhna

اور اگر دیکھے کہ وہ بڑے گنبد میں ہے دلیل ہے کہ اس کو خیر اور منفعت حاصل ہو گی۔

Khwab Main Khubsurat Gumbad Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں نیا اور خوبصورت گنبد دیکھتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو نیک اور خوبصورت بیوی ملے گی۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Khazana Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Main Tota Howa Gumbad Dekhna

خواب میں ٹوٹا ہوا گنبد دیکھنا نقصان کی علامت ہے۔اب اگر خواب دیکھنے والا کو ئی کاروبار کرتا ہے تو اس کوکاروبار میں نقصان ہوگا۔ اور بیوی سے جدا ہوگا۔ زوال کاباعث ہے۔

Khwab Mein Gumbad Main Bethna

اگر کوئی شخص خواب میں گنبد میں بیٹھتا ہے تو دلیل ہے۔ کہ بلند عالی وقارہوگاقدرو منزلت پائےگا۔ یاعورت نیک پائےگا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page