Khwab Mein Maswak Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Maswak Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example.Khwab Mein Maswak Aglay Danoton Main Karn. To Kisi Ka Khwab Mein Maswak Sab Danoton Main Karna. Isi Taranh Khwab Mein Maswak Karna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Danoton Mein Maswaak Kiran. Khwab Mein Maswaak Khareedna. Khawab Mein Miswak Karna.

Khwab Mein Maswak Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے مسواک کی ہے۔

دلیل ہے کہ مال خیرات میں خرچ کرے گا کہ اس میں کچھ ثواب نہ ہو گا۔

Khawab Mein Miswak Karna

اور جس نے خواب میں دیکھا کہ وہ مسواک کر رہا ہے۔تو جس قدر اس نے مسواک کی اس قدر وہ حضور ﷺ کی سنتوں میں سے کسی سنت کو ادا کریگا۔  یہ ہمیشہ کی پاکیزگی پر اور وہ اپنے اقرباء پر احسان کرنے والا ہونے پر دلالت کرتی ہے۔ اور جو کچھ اُسے ملے گا اس میں انکا بھی حصہ بنائے گا۔ اور ان کی تکالیف کو برداشت کریگا۔

Khwab Mein Maswak Aglay Danoton Main Karna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس نے اگلے دانتوں کو مسواک کی ہے۔

دلیل ہے کہ بھائیوں اور بہنوں سے احسان کرے گا۔ اور راحت پائے گا۔

 Khwab Mein Maswak Sab Danoton Main Karna

اور اگر دیکھے کہ سب دانتوں کو مسواک کی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے تمام اقارب سے صلح رحمی سے پیش

آئےگایا نیکی کرے گا۔ مال خیرات کرے گاسعادت و بزرگی عزت حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Maswak Karna

اور جس نے خواب میں دیکھا کہ وہ مسواک کر رہا ہے تو جس قدر اس نے مسواک کی اس قدر وہ

حضور ﷺ کی سنتوںمیں سے کسی سنت کو ادا کریگا

مزید تعبیرات

Khawab Main Makhi Dekhna ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Danoton Mein Maswaak Kiran

دانتوں میں مسواک کرنا: عزیز مسکین پررحم کھائے زن وفرزند کوراحت پہنچانے کی دلیل ۔

Khwab Mein Maswaak Khareedna

اچھا خواب ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے دین و دنیا دونوں میں بھلائی نصیب ہوگی۔ اللہ وسائل اور رزق میں برکت عطا فرمائیں گے جس کی وجہ سے ادائیگی قرض احسن طریقہ سے مکمل ہوگی۔ گھریلو معاملات میں بھی آسانی ہوگی۔ اولاد سعادت مند اور فرمانبردار ہوگی۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page