Khwab Mein Kunwan Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kunwan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Kunwan Khodna. To Kisi Ka Khwab Mein Kunwan Ka Pani Dekhna. Isi Taranh Khwab Mein Kunwan Ka Pani Peena. Is Ke Elawa Khwab Mein Kunwan Ka Garam Pani Peena. Tahnda Pani Peena. Ya Bhot Ziyada Pani Dekhna. Khwab Mein Kunwan Mein Thora Pani Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha. Khwab Mein Neela Ya Siyah Pani Niklna. Safeid Pani Niklna. Khwab Mein Kunwan Neeche Chla Jana. Aur Khwab Mein Kunwan Mein Dool Dalna. To In Ki Tabeer Bhi Apko Btaen Ge.

Khwab Mein Kunwan Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ کنوئیں کی اصل تاویل عورت ہے۔ اگر خواب میں کنواں چلتادیکھے توکامیابی کی علامت ہے۔ اواگربندہوتوخرابی کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فارمایا ہے خواب میں کنوے کا دیکھنا 6 واجہ پر ہے 1. عورت 2. کنیز 3. عالم 4. تونگری 5. مکر 6. فریب و حیلہ

Khwab Mein Kunwan Khodna

اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی جگہ پر کنواں کھودتا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا
اور اگر دیکھے کہ کنواں کھودنے میں کوئی اس کی مدد کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس میں اور کسی عورت میں کوئی وکیل ہے اور چاہتا ہے کہ مکروہ حیلہ سے اس عورت کی شادی کرائے
کیونکہ کہاوتوں میں کنواں کھودنا مکروہ حیلہ ہے کہ فلاں ، فلاں کے لئے کنواں کھودتا ہے ۔ یعنی اس کے سا تھ مکر اور بدی کرے گا۔

Khwab Mein Kunwan Ka Pani Dekhna

اور خواب میں کنوئیں کا پانی دیکھنا عورت کا مال ہے ۔ اور اگر کنوئیں سے پانی پیا جو پختہ اینٹ سے نکلا تھا ۔ یہ عورت کے مال پر دلیل ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ کنواں کھودنے سے پانی نہیں نکلا ہے تو دلیل ہے کہ وہ مفلس عورت سے شادی کرے گا۔

Khwab Mein Kunwan Ka Pani Peena

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کنوئیں کا پانی پینے میں خوش ذائقہ ہے تو یہ دلیل ہے کہ عورت کا مال نفرت سے حاصل کرے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کنوئیں کا پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت کا مال کھائے گا۔

Khwab Mein Kunwan Ka Garam Pani Peena

اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کاگرم پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کے مال کے لئے وہ تکلیف اٹھائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وہ بیمار ہو گا۔

Khwab Mein Kunwan Ka Tahnda Pani Peena

اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی ٹھنڈا اور عمدہ ہے ۔ تو یہ دلیل ہے کہ عورت سے خیر و منافع پائے گا۔

Khwab Mein Kunwan Mein Bhot Ziyada Pani Dekhna

اگر دیکھے کہ کنوئیں میں بہت پانی ہے تو یہ دلیل ہے کہ عورت سخی اور جواں مرد ہو گی۔

Khwab Mein Kunwan Mein Thora Pani Dekhna

اور اگر دیکھے کہ کنوئیں میں پانی تھوڑا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کمینی اور سفلہ ہے۔

Khwab Mein Kunwan Se Neela Ya Siyah Pani Niklna

اور اگر کنوئیں سے نیلا یا سیاہ پانی نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

Khwab Mein Kunwan Se Sufaeid Pani Niklna

اور اگر کنوئیں سے سفید پانی نکلے گا۔ تو دلیل ہے کہ وراثت پائے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Cheeta Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Kunwan Neeche Chla Jana

اور اگر دیکھے کہ کنوئیں کا پانی گہرائی میں گیا اور کچھ باقی نہ رہا تو دلیل ہے کہ عورت ہلاک ہو گی اور اس کا مال ضائع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کنواں زمین کے نیچے چلا گیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ عورت ہلاک ہو گی۔

Khwab Mein Kunwan Mein Dool Dalna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ کنوئیں میں ڈول ڈالا ہے تا کہ پانی نکالے اور رسی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا ادھورا فرزند پیدا ہوگا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page