Khwab Min Farsh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Min Farsh Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Yeh Khushi Aur Raahat Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Farsh Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں فرش کو دیکھتا ہے تو یہ خوشی اور راحت کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ فرش کا خواب میں دیکھنا اگر بڑا اور نیا ہے تو چھ وجہ پر ہے۔ (1) عزت اور مرتبہ(2) بزرگی اور رفعت(3) عہدہ(4) مال(5) عمر دراز(6) بزرگی کے مطابق تعریف۔

Farsh Par Baithna

اور خواب میں فرش پربیٹھنا یہ عزت پانے کی عورت کو آغوش محبت میں لینے کی اور اگر عورت دیکھے تو راحت ملنے کی دلیل ہے۔

Farsh Bichana

اور اگر دیکھے کہ فرش بچھایا اور اس پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ روزی فراخ ہوگی اور عمرد راز ہوگی۔ اور فرش بچھانا عورت کی تلاش میں پریشان حال ہونے کی دلیل ہے۔ خواب میں فرش بچھانے والا دیکھنا دلیل ہے کہ کسی کیلئے کوئی عورت تلاش کرگا۔

Bara Farsh Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ فرش پاکیزہ اور نیا اور بڑا اور فراخ ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کی نعمت اور دولت بہت زیادہ ہوگی۔خاص کراگر بچھا ہوا ہے۔

Farsh Bechna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اپنا فرش بیچا ہے یا کسی کو بخشاہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہوگا۔

Farsh Ki Qeemat Lena

اور اگر کوئی شخص خواب میں فرش کی قیمت لے تو تاویل اس کے خلاف ہے۔

Farsh Ka Jal Jana

اور اگر دیکھے کہ اس کا فرش جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر روزی تنگ ہوگی اور اس کا حال بد ہوگا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Min Farsh Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Farsh Par Baithna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page