Khwab Mein Shakar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Shakar Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Bohat Si Shakar Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Shukar Khareedna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Shukar Bechna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khawab Mein Shukar Khana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Shakar Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں تھوڑی سی شکر پاکیزہ بات ہے یا بوسہ ہے جو اپنے فرزند یا بھائی یا دوست کو دے گا۔ اس کو خواب میں دیکھنا خوشیوں بیماری سے شفاء۔ اور غموں اور پریشانیوں کے زائل ہونے اور مراد کے پوری ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شکر پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)پاکیزہ بات(۲)بوسہ دینا (۳)منفعت (۴)فرزند(۵)مال۔

Khwab Mein Bohat Si Shakar Dekhna

اور اگر بہت سی شکر دیکھے تو مال اور حلال رو زی پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سی شکر مکروہ ہے اور اس کا بیچنا نیک ہے۔

Khawab Mein Shukar Khareedna

اگر کوئی خواب میں شکر خریدے تو یہ باعث نقصان ہے۔ وہ فکر اور پریشانی میں پڑےگا۔ اس کا پانا اور خریدنا برا ہے۔

Khawab Mein Shukar Bechna

خواب میں شکر فروخت کرنا بیچنا اس کی تعبیر اتفاق اتحاد پیدا ہوگا۔ اور نیک کاموں میں حصہ لینے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Shukar Khana

اور اسیطرح خواب میں شکر کھانا حلال روزی پانے کی اور بیٹے سے محبت زیادہ ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Pul Siraat Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page