Khwab Mein Pull Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Pull Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Kharab Pull Dekhna. To Kisi Aurat Ka Khawab Mein Pull Bnana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Pull Dekhn. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Pull Se Guzarna. Khawab Mein Patharon Se Bana Pul Dekhna. Khwab Mein Matti Se Bana Pull Dekhna. Khawab Mein Lakri Se Bana Pul Dekhna. Khawab Mein Kamzor Pull Dekhna. Khwab Mein Pull Par Sawaar Hona. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Pull Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ پل خواب میں بادشاہ یا کوئی بڑا آدمی ہے کہ جس کی وجہ سے لوگ مراد کو پہنچے ہیں۔ حضر ت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں پل کی تاویل نیک ہے۔

Khwab Mein Pull Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں پل چار وجہ پر ہے۔ (1)مرد ہے کہ سب کہ کام آتا ہے اور سب کی حاجتیں پوری کرتاہے۔ (2)بادشاہ۔ (3)نیکی اور مطلب پانا۔ (4)بہت سامال حاصل کرنا۔

Khawab Mein Pull Bnana

خواب میں پل بنانا راحت و آرام پائے گا دولت و حکومت ہاتھ آئے گی۔ اوراگردیکھے کہ بنیاد پل پر رکھی ہے اورعمارت بنائی ہے۔ تودلیل ہے کہ ولایت اور بادشاہ پائے گا۔ اورا س کے پاس بہت سامال جمع ہوگا۔

Khwab Mein Pull Se Guzarna

اگر کوئی خواب میں پل سے گزرتا تو یہ دلی مراد پوری ہو نے کی حکومت سے فیض حاصل کرنے کی اور مال و زر جمع کرنے کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ خواب میں پل پر سے گزرا ہے تودلیل ہے۔ کہ اس کو بادشاہ سے عزت اور مرتبہ حاصل ہوگا اوراس سے منفعت دیکھے گا۔

Khawab Mein Patharon Se Bana Pul Dekhna

خواب میں پتھروں سے بنے ہوئے پل کا مٹی سے بنے ہوئے میں تبدیل ہونا۔ ان لوگوں کی حالت کی تبدیلی کی طرف اشارہ جن پر پل دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Matti Se Bana Pull Dekhna

اور اس طرح مٹی کے پل کا پتھر میں تبدیل ہونا۔ ان لوگوں کے اندر خیر اور زیادتی مال کی علامت ہے جن پر پل دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Lakri Se Bana Pul Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں لکڑی کا پل عبور کر رہا ہے۔ تو منافق قوم کے اس کے گھر میں داخل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Kharab Pull Dekhna

اوراگردیکھے کہ پل خراب ہوا اورگرا توبادشاہ کی حالت اور اس کے ملک کے تباہ برباد ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Kamzor Pull Dekhna

خواب میں کمزور پل دیکھنا یہ حاکم پر کوئی مصیبت پڑنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Pull Par Sawaar Hona

خواب میں پل پر سوار ہونا جانور پر سواری کرنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Pul Siraat Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Pull Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Pull Bnana. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page