Khwab Mein Keeray Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں کیڑے دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں کیڑے دیکھنا۔ تو کسی كے خواب میں کیڑے پیٹ سے نکلنا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں کیڑا شرمگاہ سے نکلنا۔ خواب میں لمبے کیڑے دیکھنا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ خواب میں اپنے جسم پر کیڑے دیکھنا۔ اور خواب میں کیڑے جسم کھاتا دیکھنا۔ خواب میں کیڑے ناک سے نکلنا۔ اور خواب میں کیڑے منہ سے نکلنا۔ خواب میں کیڑے مرتے دیکھنا۔ اور خواب میں گھر میں کیڑے دیکھنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Keeray Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Keeray Dekhna. To Kisi Ke Khwab Mein Keeray Pait Se Niklana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Keera Sharamgah Se Niklana. Khwab Mein Lambay Keeray Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Apne Jism Par Keeray Dekhna. Aur Khwab Mein Keeray Jism Khata Dekhna. Khawab Mein Keeray Naak Se Niklana. Aur Khwab Mein Keeray Mun Se Niklana. Khawab Mein Keeray Martay Dekhna. Aur Khwab Mein Ghar Mein Keeray Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Keeray Dekhna Ki Tabeer

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کیڑوں کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) بال بچے (2) نوکر چاکر (3) چاہا ہوا مال۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پیٹ میں بہت سے کیڑے ہیں۔ اور اس کے پیٹ میں سے کھانا کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ دوسرے کے بال بچے کسی دوسرے کے مال سے لانا چاہے گا۔

Khawab Mein Keeray Dekhna

اسیطرح اگر کوئی خواب میں کیڑے مکوڑے دیکھتا ہے۔ تو جس قدر کیڑوں کی جسامت چھوٹی ہوگی۔ اسی قدر اسے کوئی طاقت ور دشمن اسے ملےگا۔

Khwab Mein Keeray Pait Se Niklana

اور خواب میں کیڑے پیٹ سے نکلنا یہ شیطان قسم کے لوگوں سے دور رہےگا۔ جس کی وجہ سے اسے عزت و شرف اور بزرگی نصیب ہوگی۔

Khawab Mein Keera Sharamgah Se Niklana

اگر کوئی مرد یا عورت خواب میں کیڑا اپنی شرمگاہ سے نکلتے ہوئےدیکھے۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے۔ کہ ان کے ہاں کم ہمت لڑکا پیدا ہوگا۔

Khwab Mein Lambay Keeray Dekhna

اور اگر دیکھے کہ لمبے کیڑے اس کے جسم پر پڑے ہیں۔ اور اس کے جسم اور کپڑوں پر بھی بہت سے کیڑے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال اور عیال اور دولت بہت سی اُس کو حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Apne Jism Par Keeray Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم سے کیڑوں کو زمین پر گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے عیال کو اپنے سے دور کرے گا اور ان کی خبر گیری نہ کرے گا۔

Khwab Mein Keeray Jism Khata Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم کا بہت سا حصہ کیڑوں نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کے بچے اس کا مال کھائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ کیڑوں نے اس کے جسم کو کچھ نقصان پہنچایا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کو کنبے سے نقصان اور ضرر پہنچے گا۔

Khawab Mein Keeray Naak Se Niklana

اور اگر دیکھے کہ اس کے ناک یا کان یا منہ یا پاخانے کے سوراخ سے کیڑے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال یا عیال زیادہ ہو گا۔ اور اس کی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ خواب میں ناک سے کیڑا نکلنا اس کے ہاں لڑکا پیدا ہوگا۔

Khwab Mein Keeray Mun Se Niklana

اور اسیطرح خواب میں کیڑا منہ سے نکلنا گھر والے اس کے خلاف کوئی سازش کریں گے۔ اس کو اس سازش کا جلدی علم ہو جائےگا۔ اور وہ سازش اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔

Khawab Mein Keeray Martay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ کیڑے اس کے جسم سے نکل کر مر رہے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے بچے ہلاک ہوں گے یا اس سے جدا ہو نگے۔

Khwab Mein Ghar Mein Keeray Dekhna

اور اگر دیکھے کہ بہت سے کیڑے اس کے گھر وغیرہ کی چھت سے گرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو مال اور نو کر چاکر حاصل ہونگے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Chuntiyan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Keeray Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Keeray Pait Se Niklana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page