Khwab Mein Kekra Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kekra Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Kekra Pkarna. To Kisi Ka Khwab Mein Kekra Ko Marna. Is Ke Elawa Khawab Mein Kekra Ka Gosht Kahna. Aur Khwab Mein Kekra Apne Paas Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen.To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Kekra Dekhna ki Tabeer

خواب میں کیکڑا دیکھنا بزدلی اور کم ہمت آدمی پر دلیل ہے۔ اس کو خواب میں دیکھنا کسی مکار پراور ہیبت با همت کثرت اسلحہ والے آدمی پر دلالت کرتا ہے۔ اور کہا گیا کہ جس نے کیکڑے کو دیکھا تو وہ حرام مال پائیگا۔

Khawab Mein Kekra Pkarna

اگر دیکھے کہ اس نے کیکڑا پکڑا ہے۔ دلیل ہے کسی کم ہمت کمینہ کا ساتھی ہو گا اور اس سے تھوڑا نفع پائے گا۔ کیکڑا پکڑنابزدل دوست پائےگا۔

Khwab Mein Kekra Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ کیکڑے کو مارا یا دور ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ بدخوار اور کم ہمت آدمی سے جدا ہو گا۔ خواب میں کیکڑے کو ہلاک کرنا بزدلی اور نامردی سے نجات پائے گا۔ یابزدل دوست سے جدائی ہوگی۔

Khawab Mein Kekra Ka Gosht Kahna

اور اگر دیکھے کہ کیکڑے کا گوشت کھایا ہے۔دلیل ہے کہ اسی قدر مال اسے ملے گا۔ کیکڑے کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام کھائے گا۔ اور اطاعت حق میں سستی کرے گا۔ جس نے کیکڑے کا گوشت کھایا تو وہ کسی دور کی زمین سے خیر پائے گا۔

Khwab Mein Kekra Apne Paas Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کیکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ خوش طبع آدمی سےدوستی کرے گا جو خوش ہو گا اور اس سے نیکی دیکھے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Pani Mein Machli Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page