Khwab Mein Imli Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Imli Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh imli Daikhta Hai To Badmizaaj Ya Tursh Aurat Milnay Ki Ya Larki Peda Honay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

 Imli Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی مرد خواب میں املی دیکھتا ہے تو بدمزاج یا ترش عورت ملنے کی یا لڑکی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر عورت خواب میں املی دیکھے تو اس کو بدمزاج خاوند ملنے کی علامت ہے۔

Imli Khana

اور اسیطرح خواب میں املی کھانا غم اور دکھ میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔

Imli Khridna

اور اگر کوئی شخص خواب میں املی خریدتا یا بیچتا ہے۔ تو اس کی تعبیر خیرو برکت ہے۔ اگر یہی خواب کوئی کارباری شخص دیکھے تو یہ اس کے کاروبار میں ترقی کی علامت ہوتا ہے۔

imli Tqseem Karna

اور خواب میں املی کو تقسیم کرنا یہ مال و دولت میں اضافہ کی دلیل ہے۔ اور اس مال کو وہ غریبوں میں تقسیم کرےگا۔

Imli Salan Mein Daalna

اگر کوئی مرد و عورت خواب میں دیکھے کہ وہ املی کو سالن میں ڈالتے ہیں۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ خوشی پائےگا۔ کاروبار میں اضافہ ہوگا اور اس کی ہر مراد پوری ہونے کی دلیل ہے۔

Imli Ka Shrbat Peena

اور اسیطرح خواب میں املی کا شربت بنانا یا پینا اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس کی عمر لمبی ہوگی۔

Imli Ka Darakht Dekhna

اور خواب میں املی کا درخت دیکھنا یہ بیٹی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Lemon Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Imli Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Imli Khana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page