Khwab Mein Chuntiyan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Chuntiyan Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Chyontyan Logon Ka Jama Hona He. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Chuntiyan Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چیو نٹیاں لوگوں کا جمع ہوناہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ چیونٹیوں کا خواب دیکھنا اس کی تعبیر خواب دیکھنے والے کے اہل خانہ ہیں۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیو نٹیاں کمزور دشمن ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر بہت سی چیونٹیاں جمع ہوئی ہیں۔ یا اس کے منہ سے نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ جلدی ہلاک ہو گا۔

Chuntiyan Ko Marna

اگر کوئی شخص خواب میں چیو نٹیاں مارتا ہے تو یہ مشکلات سے نجات حاصل کرنے کی۔ اور اگر سفر میں ہو تو سفر سے واپس آنے کی دلیل ہے۔

Chuntiyan Jama Hona

اگر کوئی دیکھے کہ چیونٹیاں کسی چیز میں آ کر بند اور جمع ہو گئیں ہیں تو دلیل ہے کہ بہت سے لوگ اس کے گھر میں آ پہنچیں گے۔

Apne Ghar Chuntiyan Dekhna

اگر اپنے گھر میں بہت سے چیونٹیاں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اوپر سے چیونٹیاں اس کے گھر میں گئی ہیں۔ تو دلیل ہے کہ چور اس کے گھر میں گھسے گا۔

Chuntiyan Ghar Se Nikalti Dekhna

اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل کم ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں اور ہوا میں اڑتی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے خویش سفر سے واپس آئیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ چیونٹیاں اس کے گھر سے باہر نکلی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا حال پریشان ہو گا۔

Chuntiyan Nikalti Dekhna

اور اسطرح خواب میں چیوٹیاں نکلتی دیکھنا یہ گھر کی ویرانی ہونے کی اس گھر میں رہنے والے کم ہو جائیں گے۔اور پریشانی ہونے کی دلیل ہے۔

Laal Chuntiyan Dekhna

حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرخ لال چیونٹی ضعیف اور سست آدمی پر دلیل ہے۔ اوراگر کوئی خواب میں سیاہ اور بڑی چیونٹی دیکھتا ہے تو یہ چوری کے مال اور اہل خانہ پر دلیل ہے۔

Chuntiyan Pakarna

خواب دیکھا کہ وہ چیونٹی گن رہا ہے یا پکڑ رہا ہے۔ تو یہ ظلم و دشمنی اور فتنہ لاحق ہونے کی دلیل ہے ۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Churiyan Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Chuntiyan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Chuntiyan Ko Marna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page