Khwab Mein Baraf Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Baraf Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Baraf Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Baraf Jama Karna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Sard Mulk Mein Baraf Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Garam Mulk Mein Baraf Dekhna. Khawab Mein Baraf Khana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Baraf Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں برف کا دیکھنا غم اندوہ اور عذاب ہے۔ اگر تھوڑی دیکھی جائے تو خیر ہے۔ اگر جاڑے میں برف کو دیکھے یا ایسی جگہ میں دیکھے کہ جہاں ہمیشہ ہوتی ہے۔ تواس امر کی دلیل ہے کہ اس جگہ والوں کو غم و اندوہ پہنچے گا۔

Khawab Mein Baraf Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں برف کا دیکھنا لشکرکو شکست ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں برف کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔(1)روزی۔ (2)زندگانی۔ (3)مال بسیار۔ (4)لشکر بسیارر۔ (5)بیماری۔(6)غم و اندوہ۔

Khwab Mein Baraf Jama Karna

اوراگر دیکھے کہ گرمی کے موسم میں برف کو جمع کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ مال حلال جمع کرتا ہے۔ اور خوش مزے کی زندگی گزارےگا اور بہت فائدہ پائے گا۔

Khawab Mein Sard Mulk Mein Baraf Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ سرد ملک میں برف کا خواب میں دیکھنا خیر اور نیکی کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Garam Mulk Mein Baraf Dekhna

اوراگر گرم ملک میں برف دیکھتا ہے تو یہ قحط اور غم و دکھ کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Baraf Khana

اگر کوئی خواب میں برف کھاتا ہے تو یہ دل کو خوشی و سرور ملنے کی اور افسردگی دور ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ برف کو موسم میں کھاتا ہے تو بے وقت سے بہترہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Baraf Bari Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Baraf Dekhna ki Tabeer. Aur Khwab Mein Baraf Jama Karna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page