Khawab Mein Saaz Bajana Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Saaz Bajana Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Baja Bajana Ya Sanna. To Kisi Ka Khawab Mein BadShah Ka Saaz Dena. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Saaz Ko Torna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Saaz Sanna. Khwab Mein Saaz Ke Sath Naachna. Khawab Mein Bemaar Ka Saaz Bajana. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Saaz Bajana Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ساز بجانا جھوٹی بات ہے۔ اگر دیکھے کہ ساز بجاتا ہے تو باطل اور جھوٹی بات پر دلیل ہے۔ اور اس سے اس کو غم و دکھ اور نقصان پہنچے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں ساز بجانا دارزی عمر کی دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ ساز بجاتا ہے تو دلیل ہے۔ کہ سرداروں میں سے کسی عورت کے ساتھ پیوستہ ہو گا عزت اور مال پائے گا ۔ آخر کار اس عورت سے نکاح کرے گا۔

Khwab Mein Baja Bajana Ya Sanna

اگر کوئی خواب میں باجا بجاتا ہے یا سنتا ہے۔ تو یہ دین سے دور ہونے کی اور دنیا میں مشغول ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein BadShah Ka Saaz Dena

اور اگر دیکھے کہ اس کو باد شاہ نے سازدیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے عطار اور بزرگی حاصل ہو گی۔ اور اگر اس کے اہل سے نہیں تو غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔

Khwab Mein Saaz Ko Torna

اور اگر دیکھے کہ ساز کو تو ڑا یا گرایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل سے توبہ کرے گا۔

Khawab Mein Saaz Sanna

اور اگر کوئی ساز بجاتا ہے اور وہ سنتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ جھوٹ اور باطل کو سنے گا۔

Khwab Mein Saaz Ke Sath Naachna

اور اگر دیکھے کہ ساز کے ساتھ ناچ و رنگ بھی ہے۔ یہ سب دلیل غم ومصیبت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ساز کے ساتھ تالیاں بجا تا اور ناچتا ہے تو غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Bemaar Ka Saaz Bajana

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی بیماری میں دیکھے کہ ساز بجاتا ہے تو یہ اس کی وفات کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Apne Shohar Ko Dekhna ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page