Khawab Mein Hoz Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Hoz Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khali Hoz Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Hoz Ka Saf Pani Peena. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Hoz Ke Pani Se Khud Ko Dhona. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Hoz Ka Sara Pani Peena. Aur Ap Parhen gy Khwab Mein Hoz Ka Pani Peena.  Khawab Mein Hoz Se Kapry Dhona. Khwab Mein Hoz e Kausar Dekhna. Khawab Mein Hoz e Kosar Peena. Khwab Mein Hoz e Kausar Par Apna Nam Dekhna. Khawab Mein Hoz Knare Par Sabza Dekhna. Khwab Mein Hoz Ka Pani Ziyada Dekhna. Khawab Mein Hoz Ka Pani Gadla Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Hoz Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض دیکھناعلم و عقل سے تعبیر ہے۔ حضرت جعفر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں حوض کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1) با منفعت مرد (2)مال دار شخص (3)مال جمع کرنا (4)عالم کہ جس کے علم سے لوگ نفع پا ئیں۔

Khwab Mein Khali Hoz Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں خالی حوض دیکھتا ہے۔ تو یہ پریشانی کی دلیل ہے استغفار کرے اور صدقہ بھی کرے۔

Khawab Mein Hoz Ka Saf Pani Peena

اگر دیکھے کہ حوض سے پاک و صاف پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر علم سے حصہ پائے گا۔

Khwab Mein Hoz Ke Pani Se Khud Ko Dhona

اور اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو حوض کے پانی سے دھویا ہے۔ تو دلیل ہے کہ طاعت کی توفیق پائے گا اور نا فرمانی سے باز رہے گا۔

Khawab Mein Hoz Ka Sara Pani Peena

اور اگر دیکھے کہ حوض کا سارا پانی پیا ہے۔ دلیل ہے کہ عمر کو سلامتی سے گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور علم میں کمال ہوگا۔

Khwab Mein Hoz Ka Pani Peena

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے حوض کا پانی پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی دولت مند آدمی سے مال پائے گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی۔

Khawab Mein Hoz Se Kapry Dhona

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ اپنے کپڑے حوض سے دھوئے ہیں دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت توبہ کریں گے اور دین کے راستے پر آئیں گے۔ دین اسلام کے پابند ہوں گے اور نیکی کی علامت ہے۔

Khwab Mein Hoz e Kausar Dekhna

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ قیامت قائم ہے۔ اور لوگوں کو حوض کوثر بلاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ ایسا بادشاہ ظاہر ہوگا جولوگوں میں عدل وانصاف کرے گا۔

Khawab Mein Hoz e Kosar Peena

اگر کوئی شخص خواب میں حوض کوثر پیتا ہے۔ اگر تو وہ ایک پیالہ پیے تو دلیل ہے کہ اس کی موت ایمان پر ہو گی۔

Khwab Mein Hoz e Kausar Par Apna Nam Dekhna

اگر کوئی خواب میں حوض کوثر پر اپنا نام دیکھے کہ اس کا نام لکھا ہوا ہے۔ اور اس نے پیالہ اٹھا کر پانی پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی کسی عالم سے دوستی ہع گی۔ اور دونوں جہاں کی مراد پائے گا۔

Khawab Mein Hoz Knare Par Sabza Dekhna

اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع ا ٹھائے گا اور لوگ اس کے علم سے نفع پائیں گے۔ خاص کر اگر حوض اس کی ملکیت ہے۔

Khwab Mein Hoz Ka Pani Ziyada Dekhna

اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی زیادہ ہوا ہے بغیر اس کے کہ کسی جگہ سے حوض میں پانی آئے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال اور علم اسی قدر زیادہ ہو گا۔

Khawab Mein Hoz Ka Pani Gadla Dekhna

اور اگر دیکھے کہ حوض کا پانی گدلا اور تلخ ہے تو غم اور اندوہ کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ حوض کا پانی کدلا ہےتو دلیل ہے کہ دیکھنے والا منافق ہے۔ اور اس کو قرآن و حدیث سے علم نصیب نہ ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Ganda Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page