Khawab Mein Rooh Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Rooh Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Rooh Nikalte Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Rooh Hatheli Mein Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Rooh Ko Naik Soorat Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Khawab Mein Farishta Ko Rooh Qabz Karte Dekhna. Aur Mazeed Khwab Mein Rooh Ko Buray Mard Mein Dekhna. Khawab Mein Kisi Ki Rooh Nikalte Dekhna. Khwab Mein Rooh Aasman Par Jatay Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Rooh Dekhna Ki Tabeer

حضرت محمد ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روح کا دیکھنا بیٹایا مال یا عیال کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Rooh Nikalte Dekhna

اور اگر دیکھے کہ روح اس کے جسم سے نکل گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا بیٹا یا عورت مر ے گی یا اس کا مال ضائع ہو گا۔ اور یا خود ہلاک ہو گا۔

Khawab Mein Rooh Hatheli Mein Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص اپنی روح خواب کے اندر اپنی ہتھیلی میں دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ کسی خطر ناک کام میں مشغول ہو گا کہ اس کو خوف جان ہو گا۔

Khwab Mein Rooh Ko Naik Soorat Dekhna

اور اگر اپنی روح کسی نیک مرد کی صورت پر دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں نیک فرزند ہو گا اور اس کا حال نیک ہو گا۔ اور یا خوش طبع اور جواں مرد بادشاہ کی خدمت حاصل کرے گا۔ اور اس کا حال نیک ہو گا۔

Khawab Mein Farishta Ko Rooh Qabz Karte Dekhna

حضرت عزرائیل کو روح قبض کرتے دیکھنا عمر درازہونے کی زیادہ دولت عمر بھر آسانی وراحت کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Rooh Ko Buray Mard Mein Dekhna

اور اگر اپنی روح کو کسی برے مرد بدخو کی صورت پر دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Khawab Mein Kisi Ki Rooh Nikalte Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ مردے کی روح نکلتی ہے۔ اور اس کے قریبی اس پر گریہ اور زاری کرتے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ مردے کے اہل بیت کو غم واندوہ پہنچے گا۔

Khwab Mein Rooh Aasman Par Jatay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ روح اس کی ہتھیلی سے آسمان پر گئی ہے تو دلیل ہے کہ جلدی مرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page