Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Chiragh Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Chota Chairag Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Chairag Roshan Karna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Chiragh Roshan Dekhna. Aur Mazeed Khawab Mein Chiragh Uthana. Khwab Mein Charagh Jalta Hua Dekhna. Khawab Mein Chairag Ghar Mein Jalta Dekhna. Khwab Mein Chiragh Daan Lohay Ka Dekhna. Khawab Mein Chiragh Daan Matti Ka Dekhna. Khwab Mein Chairag Gul Dekhna. Khawab Mein Chiragh Din Mein Jalana. Khwab Mein Chairag Bujha Hwa Dekhna. Khawab Mein Chairag Bujhana. Khwab Mein Chiragh Daan Roshan Dekhna. Khawab Mein Chiragh Durust Karna. Khwab Mein Bohat Se Chiragh Dekhna. Khawab Mein Chairag Tootna. Khwab Mein Chairag Ko Sajda Karna. Khawab Mein Do Batii Wala Chiragh Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khawab Mein Chiragh Dekhna ki Tabeer
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چراغ کا خادم ہے ۔ اور دوسرے اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ گھر کی مالکہ ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں چراغ کا دیکھنا چودہ وجہ پر ہے۔ (1)بادشاہ۔ (2)قاضی۔ (3)فرزند۔ (4)عروسی۔ (5)ولایت۔ (6)سرائے۔ (7)سردار۔ (8)شادی۔ (9)علم۔ (10)تو انگری۔ (11)عیش خوش۔(12)کنیزک۔ (13)منفعت۔ (14)جیسا دیکھا اسی طرح ہو گا۔
Khwab Mein Chota Chairag Dekhna
اگر کوئی شخص چھوٹا چراغ خواب میں دیکھتا ہے چھوٹا چراغ جس کی روشنی ضعیف اورکمزور ہو تو یہ حاملہ عورت کیلئے بیٹی پر دلالت کرتا ہے۔
Khawab Mein Chairag Roshan Karna
خواب میں چراغ روشن کرنا اگر چراغ روشن کرنے والا کنوارا ہو تو شادی کرے گا۔ اور اولاد سے بھی تعبیر ہے۔
Khwab Mein Chiragh Roshan Dekhna
اگر خواب میں دیکھے کہ اس کےگھر میں پاکیزہ چراغ روشن ہے۔ تو دلیل ہے کہ گھر کی مالکہ با صلاح اور نیک خصلت عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سامنے چراغ روشن ہے تو دلیل ہے کہ دنیا اور دین کی مراد پائے گا۔
Khawab Mein Chiragh Uthana
اگر کوئی شخص خواب میں چراغ اٹھاتا ہے تو خواب میں چراغ اٹھانااٹھانے والے کیلئےبیٹا پیدا ہونے کی دلیل ہے۔اگر یہی خواب کوئی مریض دیکھے تو مرض کے بڑھ جانے کی علامت ہے۔ اگر چراغ بجھ گیا تو مریض مر جائے گا۔
Khwab Mein Charagh Jalta Hua Dekhna
اور اگر دیکھے کہ چراغ جلتا ہے تو یہ گھر کی مالکہ یا عورت یا خادمہ کے رنج پر دلیل ہے۔
Khawab Mein Chairag Ghar Mein Jalta Dekhna
چراغ گھر میں جلتا دیکھنا عورت سے فائدہ بے اندازہ پانے کی اور راحت و آرام ملنے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Chiragh Daan Lohay Ka Dekhna
چراغ دان لوہے کا دیکھنادلیل ہے کہ خدمت گار ملے گایا آرام و راحت پائے گا۔
Khawab Mein Chiragh Daan Matti Ka Dekhna
اور اسیطرح خواب میں چراغ دان مٹی کا دیکھنا اسلام کا خادم ہو گا دیندار متقی و پرہیز گارہوگا۔
Khwab Mein Chairag Gul Dekhna
اور اگر دیکھے کہ چراغ گل ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ گھر گرے گا اور گھر کی مالک مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا چراغ گل ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند ہلاک ہو گا یا اس کی عزت و دولت میں نقصان ہو گا۔
Khawab Mein Chiragh Din Mein Jalana
چراغ دن میں جلانا جس نے دیکھا کہ وہ دن میں چراغ لیکر چل رہا ہے۔ تو وہ دین کیلئے بڑا سخت اور سیدھے راستے پر چلنے والا ہوگا۔
Khwab Mein Chairag Bujha Hwa Dekhna
چراغ بجھا ہوا دیکھنا اگر کوئی خواب میں بجھا ہوا چراغ اپنے ہاتھ میں دیکھتا ہے۔ تو اگر وہ بادشاہ ہے تو معزول ہوگا۔اگر تاجر ہے تو کاروبار میں خسارہ اٹھائےگا۔ اور اگر نیک پرہیز گار آدمی ہے تو اس کا مال جائے گا۔
Khawab Mein Chairag Bujhana
خواب میں چراغ بجھانا کوئی مصیبت آنے کی اور رنج و غم دکھ میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں چراغ کو منہ کی پھونکوں سے بجھا رہا ہے۔ تو وہ کسی ایسے آدمی کے کام کو ختم کرنے کی کوشش کرے گا۔ جو حق پر ہو گا لیکن اس کا کام ختم نہیں ہوگا۔
Khwab Mein Chiragh Daan Roshan Dekhna
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اگر دیکھے کہ چراغ دان روشن ہے تو دلیل ہے کہ اگر شادی شدہ ہے تو لڑکا پیدا ہو گا۔ ورنہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا۔ اور اگر کوئی اس کا سفر میں گیا ہے تو واپس آئے گا۔
Khawab Mein Chiragh Durust Karna
خواب میں چراغ درست کرنا جس نے چراغ درست کیا اور اسے روشن کیا اگر اس کےگھر میں کوئی بیمار تھا تو وہ صحٹ کی طرف آئے گا۔
Khwab Mein Bohat Se Chiragh Dekhna
حضرت اسمائیل اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بہت سے چراغ ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا جو عزت و دولت پائے گا۔ اور اگر خواب دیکھنے والا بدکار ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا۔ اور توبہ کرے گا اور اگر مشرک ہے تو ہدایت پائے گا۔ اگر مسلمان ہے تو عبادت کی توفیق پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شہر میں بہت سے چراغ ہے۔ تو دلیل ہے کہ ملک کا بادشاہ عادل اور قاضی منصب ہے اور شہر کے لوگوں کو خوشی اور نشاط بہت ہو گی۔
Khawab Mein Chairag Tootna
اگر دیکھے کہ چراغ ٹوٹ گیا ہے تو خادم یا گھر کی ملازمہ ان دونوں میں سے کسے کے فوت ہونے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Chairag Ko Sajda Karna
خواب میں چراغ کو سجدہ کرنا عورتوں کی خدمت میں مشغول ہونے کی دلیل ہے۔
Khawab Mein Do Batii Wala Chiragh Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں دو بتی والاچراغ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دو فرزند ایک شکم سے پیدا ہوں گے۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Aag Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.