Hareem Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hareem Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hareem Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hareem Name Meaning In Urdu In Islam.
توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔
Hareem Name Meaning In Urdu۔Pronunciation
حریم |
نام |
Hareem | انگریزی میں نام |
حریم کے معنی ہیں جس کی بے حرمتی نہ کی جائے ، قابلِ احترام و تقدس کی چیز یا جگہ متعلقات جیسے گھر یا مسجد کی متعلقہ جگہیںمحرم کا لباس۔ |
نام کا مطلب |
لڑکی |
جِنس |
السلام |
مزہب |
عربی |
زبان |
مزیدناموںکامطلب
Anaya Name Meaning In Urdu In Islam
حریم نام کا مطلب کیاہے اور کیا حریم نام رکھنا۔ اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔
حریم کے معنی ہیں: (1 )جس کی بے حرمتی نہ کی جائے، قابلِ احترام و تقدس کی چیز یا جگہ (2) متعلقات جیسے گھر یا مسجد کی متعلقہ جگہیں (3) محرم کا لباس۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم مذکورہ نام کے بجائے صحابیات کے ناموں میں کسی نام کا انتخاب کرکے رکھنا زیادہ بہتر ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچی حریم نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.