Khawab Mein Murgha Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Murgha Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Murgha Se Larna. To Kisi Ka Khawab Mein Murgon Ki Larai Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Murgha Pakarna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Murghay Se Takleef Pohanchna. Khwab Mein Murghay Ki Aawaz Sunna. Khawab Mein Safaid Rang Ka Murgh Dekhna. Khwab Mein Murgh Zibah Karna. Khawab Mein Murghay Ka Uchhlna. Khwab Mein Murghay Ka Anda Dekhna. Khawab Mein Khud Ko Murgha Dekhna. Aur Khwab Mein Murghay Ka Bacha Paana. Khawab Mein Gharelo Murgha Dekhna. Khwab Mein Murghay Par Qabu Panaa. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Murgha Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مرغا ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ غلام زادے پر فتح پائے گا۔ مرغے کی دلالت گھر کے دروازے اور گھر کی کشادگی پر ہوتی ہے۔ اسیطرح مرغا غلام پر بھی دلالت کرتا ہے۔ کبھی مرغے کی دلالت خطیب۔ اور خوبصورت قرآن پڑھنے والے قاری پر بھی ہوتی ہے۔ کبھی مرغے کی دلالت ایسے آدمی پر ہوتی ہے۔ جو دوسروں کو نیکی کا حکم دیتا ہے۔ مگر خود نیک عمل نہیں کرتا۔ اس لئے مرغا بھی اذان دیتا ہے مگر نماز نہیں پڑھتا۔

Khwab Mein Murgha Se Larna

اور اگر دیکھے کہ مرغے کے ساتھ لڑتا ہے۔دلیل ہے کہ عجمی آدمی کے ساتھ جھگڑا کرے گا۔

Khawab Mein Murgon Ki Larai Dekhna

اگر کوئی خواب میں مرغوں کی لڑائی دیکھے تواس کی تعبیرعلماء خطباء اورموذنین کےدرمیان میں لڑائی کی علامت ہے۔

Khwab Mein Murgha Pakarna

بعض مرتبہ خواب میں مرغا پکڑ نا کسی شخص کے ساتھ صلح کرنے کا اشارہ ہے۔

Khawab Mein Murghay Se Takleef Pohanchna

اور اگر دیکھے کہ اس کو مرغے سے تکلیف پہنچی ہے۔دلیل ہے کہ اس کو کسی عجمی شخص سے تکلیف پہنچے گی۔

Khwab Mein Murghay Ki Aawaz Sunna

اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغے کی آواز سنی ہے۔ دلیل ہے کہ نیکی اور خیرات پسند کرے گا۔

Khawab Mein Safaid Rang Ka Murgh Dekhna

اگر کوئی خواب میں سفید رنگ کا مرغا دیکھتا ہے۔ تو یہ مؤذن پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Murgh Zibah Karna

کسی نے خواب دیکھا کہ اس نے مرغا ذبح کیا۔ تو دلیل ہے کہ وہ مؤذن کی اذان کا جواب نہیں دیتا۔

Khawab Mein Murghay Ka Uchhlna

اور اگر دیکھے کہ مرغا اس پر اچھلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی سے اندوہ پہنچے گا۔

Khwab Mein Murghay Ka Anda Dekhna

اور خواب میں مرغ کا انڈا غلام ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مرغے کا انڈا پایا ہے اور توڑا ہے۔تو دلیل ہے کی کسی چھوٹے بڑے پر قابو پائے گا۔

Khawab Mein Khud Ko Murgha Dekhna

خواب دیکھا کہ وہ مرغا بن گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ جلدی مر جائے گا۔ بعض کی رائے ہے خواب میں مرغا بننا۔ کسی کے غلام بننے یا اوقات کی پہچان رکھنے والا مؤذن بننے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Murghay Ka Bacha Paana

اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغے کا بچہ پایا ہے۔ دلیل ہے کہ چھوٹا غلام یا اس کو کنیز سے لڑکا حاصل ہو گا۔

Khawab Mein Gharelo Murgha Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس گھریلومر غا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا اور اس کی مرد مؤذن کے ساتھ صحبت ہو گی۔

Khwab Mein Murghay Par Qabu Panaa

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ مرغے پر قابو پایا ہے۔ دلیل ہے کہ سردار زا دے پر قابو پائے گا اور اس کو مغلوب کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Murghi Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page