Khawab Mein Matkaa Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Matkaa Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Matka Khareedna. To Kisi Ka Khawab Mein Gharrey Se Pani Pinaa. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Matke Ka Pani Peena. Aur Tang Mun Walay Gharrey Se Pani Pinaa. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Matka Tootna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Matka Ghar Mein Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Matka Mein Sorakh Dekhna. Khawab Mein Matka Saaf Pani Se Bhara Hwa Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Matkaa Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں مٹکادیکھنا منافق آدمی ہے کہ جس کے ہاتھ پر مال ضائع ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکادیکھنا کنیز یا خادم ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)منا فق مزدور(2)عورت(3)خادم(4)کنیز(5)دین کی مضبوطی۔

Khawab Mein Matka Kharedna

اگر دیکھے کہ نیا مٹکا لیا ہے یا خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یاغلام حاصل کرے گا۔

Khawab Mein Gharrey Se Pani Pinaa

خواب میں گھڑے سے پانی پینا مال حلال ملنے اور پاکیزہ زندگی پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Matke Ka Pani Peena

خواب میں مٹکے کا آدھا پانی پی لیا تو دلیل ہے کہ اس کی عمر کا نصف حصہ ختم ہو چکا ہے۔ اس سے کم یا زیادہ پانی پینا عمر کے کم یا زیادہ باقی رہنے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ کسی نے دیکھا کہ اس نے گھڑھے کا سارا پانی پی لیا۔ تو یہ ساری عمر کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔ یہی تعبیر دوسرے برتنوں سے پانی پینے کی بھی ہے۔

Khawab Mein Tang Mun Walay Gharrey Se Pani Pinaa

خواب میں تنگ منہ والے گھڑے سے پانی پینا کسی لڑکی کو جماع پر تیار کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

Khawab Mein Matka Tootna

اور اگر دیکھے کہ مٹکا ٹوٹا ہے یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم مرے گا۔یاجداہوجائےگا۔ کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ سے گھڑا گر کر ٹوٹ گیا۔ اور پانی باقی رہا تو تعبیر ہے اسکی بیوی حاملہ ہے۔ اور زچگی میں اسکا انتقال ہوگا جبکہ بچہ زندہ رہے گا۔

Khawab Mein Matka Ghar Mein Dekhna

ور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں پانی کا مٹکا ہے اور اس میں پانی پیتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا اور راہ خیر میں خرچ کرے گا۔ یا پھر اس کی ایک تعبیر یہ ہے کہ گھر میں مٹکا دیکھنا اور اس میں پانی بھی موجود ہے۔تو غمگین دولمند عورت کی طرف اشارہ ہے۔

Khawab Mein Matka Mein Sorakh Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے مٹکے میں سوراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز یا خادم بیمار ہو گا۔

Khawab Mein Matka Saaf Pani Se Bhara Hwa Dekhna

اور اگر دیکھے کہ مٹکا صاف پانی سے بھرا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز یا خادم سے منفعت حاصل کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Satoon Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page