Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Neza Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Neza Bazi Karna. To Kisi Ka Khawab Main Kisi Ko Neza Marna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Neza Marna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Nezay Ka Sir Haath Mein Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khawab Main Nezah Bananay Wala Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Dushman Ke Jism Par Nezah Marna. Khawab Mein Nezah Toota Dekhna. Foladi Nezah Dekhn. Khawab Mein Naizay Ko Zeng Laga Hwa Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khawab Main Neza Dekhna ki Tabeer
اگر صرف نیزہ ہی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا بھائی مرے گا۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیزہ اور دوسرے ہتھیار بھی ہیں۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور مراد پائے گا اور اس کا حکم ولایتوں میں جاری ہو گا۔ اور خواب میں نیزہ قوت اور لوگوں پر فتح پانے کی دلیل ہے۔ خواب میں نیزہ دیکھنا عمردرازہوگی اور فتح یاب ہوگا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیزے کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (1)دلیل(2)و لایت(3)درازی عمر(4)فتح(5)ریاست(6)قیمت نیزہ کے مطابق نفع۔
Khawab Main Neza Bazi Karna
اگر کوئی شخص خواب میں نیزہ بازی کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ زمانہ میں طاقتوربہادراورمشہورہوگا۔اور جس کام کاارادہ کرےگاوہ پوراہوگا۔
Khawab Main Kisi Ko Neza Marna
اگر دیکھے کہ کسی کو نیزہ مارا ہے اور اس کے جسم میں گھس گیاہے دلیل ہے۔ کہ یہ آدمی اس زخم کے مطابق اس کی دشمنی اپنے دل میں رکھتاہے دلیل ہے۔ کہ اس کو بات سے ستائے گا اور اگر زخم نہیں لگا ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔
Khawab Main Neza Marna
اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو نیزہ مارا ہے اور زخمی کیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کی غیبت کرے گا۔
Khawab Main Nezay Ka Sir Haath Mein Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں نیزے کا سر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت مسافر نیکو کار مرد سے ہو گی اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔
Khawab Main Nezah Bananay Wala Dekhna
اور خواب میں نیزہ بنانے والا ایسا مرد ہے کہ جو لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ اور اس سے ہر ایک کو قوت اور طاقت حاصل ہوتی ہے۔
Khawab Main Dushman Ke Jism Par Nezah Marna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دشمن کے جسم پر نیزہ مارا اور اس کو گرا دیا۔ دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا اور اس کو دلیل سے قائل کرے گا۔
Khawab Mein Nezah Toota Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کا نیزہ ٹوٹ گیا ہے یا ضائع ہو گیا ہے۔ اس کی تاویل پہلے خواب کے بر خلاف ہے۔ خواب میں نیزہ ٹوٹا دیکھناعہدہ سےمعزول ہوگا۔ یادوست ہمدردسےجدائی ہونے کی دلیل ہے۔
Khawab Mein Foladi Nezah Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس فولادی نیزہ چمکدار ہے تو اگر وہ اس کے اہل میں سے ہو دلیل ہے کہ ولایت پائے گا۔ اگر اہل میں سے نہ ہو تو کسی بزرگ آدمی سے کوئی منفعت پائے گا۔
Khawab Mein Naizay Ko Zeng Laga Hwa Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے نیزے کو زنگ لگا ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کو تھوڑا نفع ہو گا۔
مزیدتعبیرات
Khawab Mein Raat Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.