Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Raat Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Andhera Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Tareek Raat Dekhna . Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Tareek Raat Mein Bhatakna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Kali Raat Mein Chalna. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Roshan Raat Dekhna. is Ke Elawa is Article Ap Parhen ge. Khawab Mein Roshan Raat Chalna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khawab Mein Raat Dekhna ki Tabeer
خواب میں رات کا دیکھنااس کی تعبیر بطالت عمل ہے۔ روشنی کے بغیر اندھری رات دیکھنا معاش کے ٹھپ ہونے کی علامت ہے۔ ایسی رات دیکھنا جس میں چاند کی روشنی بھی ہو۔ بادشاہ کے اپنے تمام کاموں کو اپنے وزیر کے سپُرد کرنے۔ چوروں اور ڈاکوں کے اس کی طرف متوجہ ہونے کی دلیل ہے۔ رات زوجین کے یک جا ہونے کی اور دن ان کے درمیان تفریق کی علامت ہے۔ اندھیری راتیں کالی باندیوں پر دلالت کرتی ہیں۔ اور ظلمت کی دلالت گمراہی پر ہوتی ہے۔
Khwab Mein Andhera Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنائی سے بدل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کا راستہ اس پر کھلے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنائی میں گیا اور پھر اندھیرے میں آیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ منافق ہوگا۔
Khawab Mein Tareek Raat Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر خواب میں دیکھے کہ سیاہ اور بری رات ہے۔ اس کی تاویل غم و اندوہ ہے۔ مصیبت میں گرفتارہوگا۔
Khawab Mein Tareek Raat Mein Bhatakna
اگر کوئی شخص خواب میں تاریک رات میں بھٹکتا ہے تو دلیل ہے کہ دین میں کمزور ہوگا۔ اوراسلام سےدوری اختیارکرےگا۔
Khawab Mein Kali Raat Mein Chalna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کالی رات میں چلتا ہے اور راہ اس پر دشوار ہے اور سیدھے راستے کی نیت پر چلتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دین کے با رے میں استقامت حاصل ہو گی ۔ اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہوگا۔کامیابی پائےگابزرگی حاصل کرےگا۔
Khawab Mein Roshan Raat Dekhna
اگر خواب میں دیکھے کہ رات روشن اور چاندنی ہے۔ تودلیل ہے کہ عیش اور خوشی ہو گی۔ مالدار ہوگابلندمقام پائےگا۔
Khawab Mein Roshan Raat Bhatakna
اسیطرح اگر کوئی رات روشن میں بھٹکتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اسلام سے نفرت کرےگا۔بےدین و گمراہ ہوگا۔
Khawab Mein Roshan Raat Chalna
اگر خواب میں روشن رات میں چلتاہے تو دلیل ہے کہ اسلام سے اس کو پیار ہوگا۔ نماز روزہ حج زکواۃ ادا کرےگا عزت و بزرگی پائےگا۔
مزیدتعبیرات
Khawab Mein Sooi Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.