Khawab Mein Chhaaon Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Chhaaon Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Khwab Dekhny Wale Ke Liye Saya Buzurgi Aur Haibat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Chhaaon Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سایہ بزرگی اور ہیبت ہے۔

چھت کا سایہ دیکھنا والدین کی شفقت پانے کی دلیل ہے۔ چھت کی چھاوں دیکھنابزرگی سرپرستی ہیبت سے تعبیرہے

اور دیوار کا سایہ دیکھنا بزرگ آدمی کی دلیل ہے۔ خواب میں دیوار کی چھاؤں دیکھنا۔ علم و حکمت سے سرفراز ہونے کی اور دولت عزت پانے کی دلیل ہے۔

Dewar Ke Saya Mein Baithna

خواب میں اگر کوئی دیوار کے سایہ میں بیٹھتاہے۔ تودلیل ہے کہ علم کی دولت حاصل کرے گا۔دانادانشمندوباتمیز ہوگا۔

Darakht Ki Chaon Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں درخت کی چھاؤں دیکھتا ہے۔ تو یہ فتنہ و فساد کی دلیل ہے۔ اور سبز درخت کی چھاؤں ہوتو نہایت اچھی بات ہے۔ اگرپھلداردرخت ہو تو نفع حاصل ہوگا۔ اور اگر درخت پھلدارنہیں ہے۔توتکلیف اٹھانے کی دلیل ہے۔

Chaon Mein Aram Karna

چھاؤں میں آرام کرنا عزت بزرگی ہیبت منافع اور موت کی دلیل ہے۔

Saya Mein Baithna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)بزرگی(2)ہیبت(3)پناہ(4)منفعت(5) موت۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Wazan Karna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page