Khawab Mein Chatri Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Chatri Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Chhatri Lagana. To Kisi Ka Khawab Mein Chatri Apne Sir Par Dekhna. Khwab Mein Chhatri Badshah Ke Sir Par Dekhna. Khawab Mein Badshah Ki Chatri Dekhna. Aur Mazeed Khwab Mein Chhatri Khareedna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Chatri Dekhna ki Tabeer

خواب میں چھتری کا دیکھنا عزت ، حکومت، مرتبہ ، رفعت اور بزرگی پانے کے علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھتری کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ (1)سلطنت ۔ (2)عزت ۔ (3)مرتبہ ۔ (4)ریاست ۔ (5)رفعت ۔ (6)ولایت ۔ (7)بڑوں کی صحبت۔

Khwab Mein Chhatri Lagana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر چھتری لگاتے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اگر شاہی کے اہل میں سے ہے تو بادشاہ ہی پائے گا ورنہ بزرگی کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Chatri Apne Sir Par Dekhna

خواب میں چھتری کو اپنے سر پر دیکھنا بزرگی و سرداری حاصل ہوگی۔اور کسی بزرگ سے کوئی انعام پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Chhatri Badshah Ke Sir Par Dekhna

اگر کوئی خواب میں چھتری بادشاہ کے سر پر دیکھتا ہے۔ تو بادشاہ عوام پر رحم دل ہو گا۔ اگر خود بادشاہ کے سر پر چھتری کئے ہوئے ہو تو وہ مصاحب کا درجہ حاصل کرے گا۔

Khawab Mein Badshah Ki Chatri Dekhna

اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کی چھتری اس کے ہاتھ میں ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے حضور میں مقرب ہو گا۔

Khwab Mein Chhatri Khareedna

اگر خواب میں چھتری خریدے تو حکومت عزت و مرتبہ اور منصب حاصل کرنے کی اور بزرگی پانے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Barish Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page