Khawab Main Romaal Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Romaal Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Naya Romal Dekhna. To Kisi Ka Khawab Main Safaid Ya Sabz Romal Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Main Surkh Romal Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Main Zard Romal Dekhna. Or Neela Romal Dekhna. Toliya Numa Romal Dekhna. Khawab Main Purana Romal Dekhna. Jala Howa Romal Dekhna Khwab Mein.

Khawab Main Romaal Dekhna ki Tabeer

ندیل بہت بڑا رومال مراد دستار حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں رومال دیکھنا خادم ہے اور اس کی کمی بیشی اور نقصان وغیرہ کی تاویل خادم پر رجوع کرتی ہے۔

Khawab Main Naya Romal Dekhna

اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا رومال ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خادم حاصل ہو گا۔

Khawab Main Safaid Ya Sabz Romal Dekhna

اور اگر رومال سفید یا سبز دیکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم دیانت دار ہو گا۔

Khawab Main Surkh Romal Dekhna

اور اگر رومال سرخ دیکھے تو اس کا خادم عیش پسند اور سرکش ہو گا۔

Khawab Main Zard Romal Dekhna

اور اگر رومال زرد دیکھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم بیمار ہو گا بلکہ اصل میں بیمار سا ہو گا۔

Khawab Main Neela Romal Dekhna

اوراگر نیلا رومال دیکھتا ہے دلیل ہے کہ اس کا خادم مصیبت زدہ اور اندوہ ناک ہو گا۔

Khawab Main Toliya Numa Romal Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کا رومال تولیہ نما ہے تو اس کا خادم زاہد نیک ہو گا۔

Khawab Main Romal Pasham Ka Ya Soti Dekhna

اور اگر دیکھے کہ رومال پشم کا یا سوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم با امانت اور دیندار ہو گا۔

Khawab Main Purana Romal Dekhna

اور اگر رومال پرانا اور میلا اور پھٹا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس خادم سے نیکی دیکھے گا۔

Khawab Main Romal Zaya Hona Dekhna

اور اگر دیکھے کہ رومال ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خادم اس سے جدا ہو گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Phal Dekhna Ki Tabeer in Urdu Hindi

Khawab Main Jala Howa Romal Dekhna

اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ رومال جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا خادم مرے گا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page