Khwab Mein Kharbooza Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kharbooza Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Sabz Kharbooza Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Kharbooza Khana. Is Ke Elawa Khwab Mein Kharbooza Mosam Mein Dekhna. Kharbooza Bey Mosam Dekhna.Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Bhot Sare Kharbooze Dekhna.Wagerah.

Khwab Mein Kharbooza Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خربوزہ خواب میں بیماری ہے. اور سبز اور شرین اگر موسم میں ہو تو صحت اور منفعت ہے . اور چھوٹا خربوزہ بڑے خربوزے سے اچھا ہے. حضرت جافر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خربوزہ دیکھنا 5 وجہ پر ہے . 1 بیماری 2 عورت 3 غلام  4نفع 5 خوش عیش. خاص کر اگر موسم میں دیکھے۔

Khwab Mein Sabze Dekhna

اگرکوئی خواب میں بہت زیادہ خربوزے دیکھے تو یہ غم و دکھ میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Sabz Kharbooza Dekhna

حضرت ابرہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبز خربوزہ دیکھنا دکھ اور غم كے زوال پر دلالت کرتا ہے. اور اگر دیکھے کہ اس كے آگے بہت سے خربوزے پڑے ہیں تو دلیل ہے کہ غم میں گرفتار ہو گا۔

Khwab Mein Kharbooza Khana

اگرکوئی خواب میں خربوزہ کھاتاہےتویہ رنج و غم سے نجات حاصل کرے گا مسرت اور خوشی حاصل ہو گی۔

Khwab Mein Kharbooza Mosam Mein Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خربوزہ موسم میں دیکھنا بہت سے نفعے كے ساتھ عورت ہے. اور نہایت خوشی اور عیش کی دلیل ہے۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer

Kharbooza Bey Mosam Dekhna

اگر کوئی خواب میں بے موسم خربوزہ دیکھتا ہے تو دلیل بیماری ہے. عورت غلام فائدہ حاصل کرے گا اور راحت ہاتھ آے گی۔

Khwab Mein Bhot Sare Kharbooze Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں بہت سارے خربوزے دیکھتا ہے. وہ دیکھتا ہے کہ اس كے آگے بہت سے خربوزے رکھے ہوئے ہیں. تو دلیل ہے کہ غم اور دکھ میں مبتلا ہو گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page