Khwab Mein Mehndi Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Mehndi Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Apne Maal Wa Ayal Mein Zeenat Dekhna Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Mehndi Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ اور پاؤں میں مہندی لگی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے آپ کو آراستہ کرے گا. لیکن اس کے دین میں کراہت ہو گی اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خوشیوں کا حال اس سے پوشیدہ نہ رہے گا. اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں كے خواب میں مہندی دیکھنا اپنے کام کی تیاری کرنا ہے. اور خواب میں مہندی کا دیکھنا اپنے مال اور عیال میں زینت کو دیکھنا بھی مراد ہوتا ہے. مرد کا خواب میں مہندی کا دیکھنا اس كے اھل و عیال کا حال اچھا نہیں ہو گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہندی لگانا تین وجہ پر ہے ۔ اول اپنوں کی آرائش ، دوم اہل بیت کا ستر ، سوم غم واندوہ۔

सपने में मेहंदी देखने की व्याख्या

हज़रत इब्राहिम किरमानी, अल्लाह उन्हें आशीर्वाद दे और उन्हें शांति प्रदान करे, ने कहा है कि यदि वह देखता है कि उसके हाथ और पैर मेंहदी लगी हुई है, तो यह इस बात का प्रमाण है कि वह खुद को सजाएगा। परन्तु उसके धर्म में वैराग्य होगा और कुछ विद्वानों ने कहा है कि सुख की स्थिति उससे छिपी नहीं रहेगी। वहीं कुछ जानकारों का कहना है कि सपने में मेंहदी देखने का मतलब है अपने काम की तैयारी करना। और सपने में मेंहदी देखने का मतलब अपने धन और परिवार में श्रंगार देखना भी है। अगर कोई व्यक्ति सपने में मेंहदी देखता है तो उसके परिवार की स्थिति अच्छी नहीं होगी।

Aurat Ka Mehndi Dekhna

اگر کوئی عورت خواب میں دیکھے كہ اس نے مہندی لگائی ہے. اپنے ہاتھ یا پاؤں پر مہندی لگی ہوئی دیکھی ہے. یا سَر پر مہندی لگی ہوئی دیکھی ہے. وہ مہندی بنا رہی ہے یعنی گوند رہی ہے. یا مہندی کون کی شکل میں ہے اور وہ لگا رہی ہے. یا کسی سے لگوا رہی ہے. تو ان سب کی تعبیر یہ ہے كہ اللہ پاک اس كے رزق میں بھی برکت دیں گے اور اِس كے دین میں بھی اضافہ کریں گے. عورت كے لیے یہ خواب بہت اچھا ہے. عورت خواب میں مہندی دیکھے تو اس كے اھل و عیال کا حال اچھا ہو گا۔ اور مال کی فروانی ہو گی اور دین میں اضافہ ہو گا۔

عورت كے لیے ہاتھوں میں مہندی لگا ہوا دیکھنا یہ بہت اچھا خواب ہوتا ہے. اچھی خبر ملنے اور کوئی نعمت ملنے کی علامت ہوتا ہے۔

Sar Par Mehndi Lagi Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے سَر پر مہندی لگی ہوئی دیکھتا ہے یا لگاتا ہے. تو دلیل ہے كہ وہ اچھی زندگی اور لمبی عمر پائے گا. داڑھی پر مہندی لگانے کی بھی یہی تعبیر ہے۔

Mehndi Lagana

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہندی لگانا تین وجہ پر ہے ۔ اول اپنوں کی آرائش ، دوم اہل بیت کا ستر ، سوم غم واندوہ۔اور اگر یہ خواب ایسا آدمی دیکھے کہ حسب حال مہندی لگانا نہیں ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم لا حق ہو گا اور وہ جلدی نجات پائے گا ۔

Mehndi Kharidna

اگر کوئی خواب میں مہندی خریدتا ہے. تو دلیل ہے کہ وہ مکرو فریب میں پھنسے گا ذلت اور خواری پائے گا اور بے دین ہو گا۔

مزید تعبیرات

सपने में जूते देखने का हिंदी में मतलब

Paon Ko Mehndi Lagana

اگر کوئی خواب میں اپنے پاؤں پر مہندی لگاتا ہے تو دلیل ہے كہ وہ دکھ درد اور مصیبت سے نجات حاصل کرے گا. اور گھر بیٹھے دولت حاصل ہو گی۔

Mehndi Se Hath Range Dekhna

کوئی بندہ خواب میں اپنے ہاتھ کو مہندی سے رنگین دیکھتا ہے. تو دلیل ہے كہ خان دان دوست احباب کا راز دَر ہو گا اور مال دار ہو گا بے فکری سے عمر گزارے گا۔

Mehndi Zaya Karna

اگر کوئی خواب میں یہ دیکھتا ہے كہ وہ مہندی کو ضائع کر رہا ہے. تو دلیل ہے کہ رنج اور غم اور مکرو فریب سے نجات حاصل کرنے گا۔

Mehndi Haton Ko Lagana

خواب میں اگر کوئی مہندی اپنے ہاتھوں کو لگاتا ہے. تو یہ اِس بات کی علامت ہے کہ وہ مال و دولت حاصل کرے گا اور اس کی آرام اور راحت سے زندگی بسر ہو گی۔

اگر تو مرد دیکھے تو روزگار كے لیے پریشان ہو گا رنج اٹھائے گا. اور اگر عورت یہی خواب دیکھے تو اس كے لیے یہ خواب مبارک ہے. وہ مرد سے دِل بہلائے گی. خواب میں مہندی ہاتھوں پر لگی دیکھنا شادی ہونے کی دلیل ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page