Khwab Mein Tasveer Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Tasveer Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Tasveer Kharedna. To Kisi Ka Khwab Mein Tasveer Tooti Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Apni Tasveer Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Tasveer Bad Sorat Dekhna. Khawab Mein Tasweer Khobsorat Dekhna. Khwab Mein Tasveer Badalna. Khawab Mein Tasweer Bananay Wala Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Tasveer Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تصویر عورت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس تصویر ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت سے شادی کرے گا۔ خواب میں تصویر دیکھنا عورت ملنے اور مال حرام اکٹھا کرنے کی کوشش کرنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Tasveer Kharedna

اور اگر دیکھے کہ کسی سے تصویرخریدی ہے۔ تو دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا۔ خواب میں تصویر خریدنا عورت خریدے گا۔ مگر باعث پریشانی ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Tasveer Tooti Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے تصویر ضائع ہوگئی ہے۔ یا ہاتھ سے گر کر شکستہ ہوگئی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ یا اس کی عورت دنیا سے رحلت کرے گی۔

Khawab Mein Apni Tasveer Dekhna

اور اگر اپنی تصویر کا چہرہ دوسری صورت پر دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ جس عورت کو دیکھا ہے اسی کے مطابق اس کے احوال پھر جائیں گے۔

Khwab Mein Tasveer Bad Sorat Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنی تصویر کو بری صورت سے بدلا ہو ا دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا حال متغیر ہوگا۔ خواب میں اپنی تصویر کو بدصورت دیکھنا۔سختی نازل ہونے کی کسی آفت میںگردتار ہونے اور مشکل درپیش ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Tasweer Khobsorat Dekhna

اور اگر کوئی شخص خواب میں اپنی تصویر کو خوبصورت دیکھے۔ تو یہ عزت پانے کی دولت ہاتھ آنے کی اور آرام و راحت پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Tasveer Badalna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی دیکھے کہ آدمی کی تصویر حیوان کی تصویر سے بدل گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ شخص بد مذہب اور جھوٹا ہوگا۔ یا خدا تعالیٰ کی صفات میں ناجائز بات کہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کی تصویر دوسری طرح کہ اس کی جنس سے نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو کوئی مشکل کام پیش آئے گا۔ اور وہ اس میں حیران ہوگا۔

Khawab Mein Tasweer Bananay Wala Dekhna

اور خواب میں تصویر بنانے والا ایسا شخص ہے کہ جو خدا تعالیٰ پر بہتان باندھتاہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Taweez Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Tasveer Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Tasveer Kharedna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page