Khwab Mein Jadoo Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Jadoo Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Jadoo Karna. To Kisi Ka Khwab Mein Jadu Karte Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Kala Jadoo Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khwab Main Khud Par jadu Dekhny Ke Tabeer. Khwab Mein Jadoo Hona. Khawab Mein Jadu Seekhna۔ Khawab Mein Jadugar Ko Dekhna۔ Khwab Mein Jadugar Se Larna۔ To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Jadoo Dekhna Ki Tabeer

اس کو خواب میں دیکھنا فتنہ اور غرور پر دلالت کرتا ہے۔ بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ خواب میں جادو دیکھنا عمر کے دراز ہونے کی دلیل ہے۔ اور دنیا کی سیر و سیاحت کرے گا۔ اور جادو کفر پر بھی دلالت کرتا ہے۔ جادو بیوی کی جدائی پر بھی دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Jadoo Karna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا کار باطل بے ہودہ کام ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ بے ہودہ اور باطل کام کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لئے جادو کیا جائے اس کو فتنہ ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جادو کرنا چھ وجہ پر ہے۔ (1)فتنہ۔ (2)فریب۔ (3)مکرر۔ (4)اندیشہ۔ (5)باطل اور جھوٹ۔ (6)بے اصل کام ۔

Khwab Mein Jadu Karte Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جادو کرنا جھوٹ کا عہد ہے۔ کہ جس سے لوگوں کو فریب دے گا۔ اور خواب میں جادو فریب دینے والا دشمن ہے۔

Khawab Mein Kala Jadoo Dekhna

کالے جادو کو خواب میں دیکھنا ایسے مال کو دیکھنا ہے جس سے فاسد مال صالح بن جائے۔

Khwab Main Khud Par jadu Dekhny Ki Tabeer

جس نے دیکھا کہ وہ جادو کر رہا ہے یا اس پر جادو کیا گیا ہے تو وہ میاں بیوی کے درمیان باطل طریقوں سے تفریق اور جدائی ڈالے گا۔

Khawab Mein Jadu Seekhna

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ وہ جادو سیکھ رہا ہےتو یہ دنیا کے کاموں میں نمایا ں کامیابی حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Jadoo Hona Ki Tabeer

جس نے دیکھا کہ اس پر جادو کیا گیا یا وہ دوسروں پر جادو کر رہا ہے تو ساحر سے مراد فتنہ اور مکر ہے اور اگر جادو جن کی طرف سے ہو تو اور زیادہ دھوکہ اور فریب ہوگا۔

Khawab Mein Jadugar Ko Dekhna

خواب میں جادوگر کو دیکھنا یہ فتنہ فساد برپا ہونے کی اور باعث حیرانی کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jadugar Se Larna

جادو گر سے خواب میں لڑنا فتنہ فساد کو ختم کرنا صلح اور پیار کی تعلیم دینے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Taweez Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page