Khwab Mein Tiger Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Tiger Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Tiger Ko Dekhna Yeh Qawi Aur Mazboot Dushman Par Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Tiger Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹائیگر کو دیکھنا یہ قوی اور مضبوط دشمن پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ٹائیگرکو دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1) قوی دشمن (2)دشمن سے مال پانا (3)بادشاہ کا خوف۔

Tiger Se Jang Karna

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ٹائیگرکے ساتھ جنگ کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اپنے دشمن کے ساتھ جھگڑا کرے گا۔ اور دشمن کو غلبہ اور فتح ہوگی یعنی اگر ٹائیگراس پر غالب رہا۔ تو دشمن غالب ہو گا۔  اگر وہ ٹائیگر پر غالب آیا تو وہ دشمن پر فتح یاب ہو گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ ٹائیگر کے ساتھ جنگ کرتا ہے۔ اور ایک دوسرے پر کوئی بھی غالب میں آیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے۔ کہ بادشاہ سے اس کو بڑا خوف پہنچے گا۔ یا سخت بیماری پائے گا اور اس کے بعد شفاء ہوگی۔

Tiger Ka Gosht Khana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ ٹائیگر کا گوشت کھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ جنگ اور جھگڑوں میں پڑے گا۔ لیکن آخرکار فتح یاب ہوگا۔اور شرف و بزرگی حاصل کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ شیر ٹائیگرکو کھاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو دشمن سے خوف پہنچے گا اور نتیجہ امن ہو گا۔

Tiger Par Bethna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا لی علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ ٹائیگر پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور دشمی کو مغلوب کرے گا۔

Tiger Ka Chambra Lena

اور اگر خواب میں دیکھے کہ ٹائیگر کا چمڑا یا ہڈی یا بال اس نے لئے ہیں۔ یا کسی نے اس کو دیے ہیں تو دلیل ہے کہ اس قدر دشمن کا مال پائے گا۔

Tiger Ko Marna

اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ ٹائیگر کو مارا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسلام سے منہ پھیرے گا اور اس کو کچھ خبر نہ ہوگی۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Cheeta Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Tiger Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Tiger Se Jang Karna. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page