Khwab Mein Bachay Ko Doodh Pilane Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bachay Ko Doodh Pilane Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Is Ki Shadi Ho Gi. Ya Phir Woh Bachon Se Mohabbat Kere Gi. Aur Aaraam O Raahat Milnay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Bachay Ko Doodh Pilane Ki Tabeer

اگر کوئی کنواری لڑکی خواب میں بچے یا بچی کو دودھ پلاتی ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ کہ اس کی شادی ہو گی۔ یا پھر وہ بچوں سے محبت کرے گی۔ اور آرام و راحت ملنے کی علامت ہے۔ اگر یہ خواب عورت دیکھتی ہے كے وہ بچے کو دودھ پلاتی ہے۔ تو اِس کی دلیل یہ ہے کہ وہ عورت بادشاہ سے مال پائے گی۔ اور اگر یہی خواب کوئی مرد دیکھے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی کہ اس مرد کی مراد پوری ہوگی۔ اور اگر عورت خواب دیکھتی ہے۔ کہ بچے کو دودھ سے ہاٹا کر پھر دودھ دیتی ہے۔ تو دلیل ہے كے وہ نقصان اٹھائی گی۔

اور خواب میں کسی مرد کا کسی بچے یا بچی کو دودھ پیتے ہوئے دیکھنا۔ یہ پرہیزگار ہونے کی سخاوت کرنے اور نیکی کے کاموں پر مال خرچ کرنے کی علامت ہے

Shadi Shuda Aurat Ka Doodh Pilana

اور اسیطرح خواب میں شادی شدہ عورت کا اپنے بچے کو دودھ پلانا۔ یہ ہر قسم کا رنج و غم دور ہونے کی۔ بیماری سے شفاء ملنے اور مال و دولت ملنے کی علامت ہے۔ اور اگر اپنی کسی بچی کو دودھ پلاتی ہے۔ تو یہ بزرگی پانے کی کاروبار میں ترقی اور خوشخبری ملنے کی علامت ہے۔ اگر کسی اور کی بچی کو دودھ پلاتی ہے۔ تو یہ غم دور ہونے کی اور عزت و مرتبہ بلند ہونے کی نشانی ہے۔

Bachay Ko Doodh Na Pilana

اور خواب میں اپنے بچوں کو دودھ نا پلانا یہ مرتبہ کم ہونے کی اور مال میں کمی آنے کی علامت ہے۔

Bachay Ko Dono Chatiyon Se Doodh Pilana

اور خواب میں بچے کو دونوں چھاتیوں سے دودھ پلانا اس خواب کی تعبیر جڑوا بچے پیدا ہونے کی علامت ہے۔

Baghair Aulad Wali Aurat Ka Doodh Pilana

اگر بغیراولاد والی عورت اپنے کسی بچے کو دودھ پلائے تو یہ اولاد ملنے اور خاوند سے محبت کی علامت ہے۔ اور اگر بچی کو دودھ پلائے تو یہ بیٹا پیدا ہونے۔ آرام ملنےمال و دولت حاصل ہونے کی علامت ہے۔ اور اسیطرح اگر کسی اور کے بچے کو دودھ پلائے۔ تو یہ بیماری سے شفاء ملنے کی اور نعمت ملنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Musafir Ka Bachay Ko Doodh Pilana

اور اگر کوئی مسافر کسی بچے کو دودھ پیتے یا پلاتے ہوئے دیکھتا ہے۔ تو یہ سفر سے واپس آنے کی علامت ہوتا ہے۔

Bachon Ko Fidr Se Doodh Pilana

اور خواب میں بچوں کو فیڈر سے دودھ پلاتے ہوئے یا پیتے ہوئے دیکھنا۔ یہ راحت عزت اور دولت ملنے کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Doodh Dekhna Kaisa Hota Hai

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bachay Ko Doodh Pilane Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Bachay Ko Doodh Na Pilana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page