Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Khana. To Kisi Ka Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Kacha Khana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Zaitoon Ka Phal Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Apne Pas Zaitoon Dekhna. Aur Khawab Mein Zaitoon Ka Darakht Dekhna. or Khawab Mein Zaitoon Ka Tail Lagana. Zaitoon Khawab Mein Nichorna. Khawab Mein Roghan Zaitoon Ka Saaf Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے زیتون غم و اندوہ ہے۔ خواب میں روغن زیتون یہ مال و متاع پر دلالت کرتا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں زیتون کا روغن خیر و برکت پر دلیل ہے۔

Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Khana

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیتون تلخ نہیں ہے اور روٹی کے ساتھ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو محنت کے ساتھ نفع حاصل ہو گا۔ زیتون کا روغن کھانا بہادر متقی اور پرہیزگارہونے کی اور دولت پانےکی دلیل ہے۔

Khawab Mein Zaitoon Ka Roghan Kacha Khana

خواب میں انسان اس کو سبز اور کچا کھائے۔ تو یہ غم و پریشانی اور کسی نئے دین کو اپنا نے کی علامت ہے۔کبھی اس سے مراد وہ جہت ہے جس کو وہ اپنار ہا ہے۔

Khawab Mein Zaitoon Ka Phal Dekhna

اسیطرح اگر کوئی خواب میں زیتون کا پھل دیکھتا ہے۔ تو یہ دولت پانے کی نیک لڑکا خصوصیت کا ہونے کی اور دین دار ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Apne Pas Zaitoon Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس زیتون ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم واندوہ کھائے گا۔

Khawab Mein Zaitoon Ka Darakht Dekhna

زیتون کا درخت گھر والوں کا خیر خواہ مرد نیک و شریف عورت معزز لڑکے یا ولایت پر دلالت کرتا ہے۔ خواب میں زیتون کا درخت دیکھنا اعلی اور خاندانی آدمی پر دلالت کرتا ہے۔

Khawab Mein Zaitoon Ka Tail Lagana

اگر کوئی خواب میں زیتون کا تیل لگاتاہے۔ تویہ مالدار عورت سےشادی کرنے کی اور اس عورت سے لطف اٹھانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Zaitoon Nichorna

اگر کسی نے درخت زیتون سے زیتون کو نچوڑا تو وہ خیر و برکت پائیگا۔

Khawab Mein Roghan Zaitoon Ka Saaf Karna

اور اگر دیکھے کہ روغن زیتون صاف کرتا ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page