Khawab Mein Teetar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Teetar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Teetar Pakarna. To Kisi Ka Khwab Mein Kala Teetar Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Teetar Ka Gosht Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Bhot Se Teetar Dekhna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Mein Teetar Se Muqaabla Karna. Khawab Mein Teetar Ka Urna. Khwab Mein Teetar Lenaa. Khawab Mein Teetar Milna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Teetar Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ تیتر خواب میں دیکھنا خوبصورت عورت ہے۔ مگر بد مہر ہے جو خا وند کے ساتھ موافقت نہیں کرتی ہے۔اور اس کی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ خوبصورت بیوی ملے گی۔اور باعث مسرت ہوگا۔ اسکی دلا لت فارسی النسل عورت پر بھی ہوتی ہے۔ اس کی رائے کے مطابق اس کی تعبیر مملوك ہے۔

Khwab Mein Teetar Pakarna

اور اگر دیکھے کہ تیتر پکڑا ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس قسم کی عورت سے شادی کرے گا۔ خواب میں تیتر پکڑنا کنیز یا خادم پاۓ گا۔ دولت ھاتھ آۓ گی راحت اور آرام میسر آۓگا۔

Khwab Mein Kala Teetar Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں کالا تیتر دیکھتا ہے۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ شخص کسی ایسی عورت کےپیار میں پڑےگا جو اسے سےجسمانی تعلق قائم کرے گی۔اور زہنی طور پر پریشان بھی کرے گی۔

Khawab Mein Teetar Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ تیتر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی مقدار پر عورت کا مال کھاۓ گا۔ یامال حالال پاۓگا۔

Khwab Mein Bhot Se Teetar Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے تیتر ہیں اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہیں۔ دلیل ہے کہ اس قدر عورتیں اور کنیزیں حاصل ہوں گی۔

Khawab Mein Teetar Se Muqaabla Karna

کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ کسی تیتر سے مقابلہ کر رہا ہے۔ تو وہ مرد سے مقابلہ کرے گا۔

Khawab Mein Teetar Ka Urna

اور اگر دیکھے کہ تیتر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ تیتراڑتادیکھنااگر گم ہویااڑجاۓتوعورت سے جدائی ہوگی۔یاکنیز ھاتھ سے جاتی راہے گی۔

Khwab Mein Teetar Lenaa

چنانچہ خواب میں تیتر لینا فارسی نسل کی عورت سے شادی کرنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Teetar Milna

خواب میں تیترملنا۔ ايسی خیانت کرنے والی عورت ملنے کی طرف اشارہ ہے جس میں کوئی خبر نہ ہو۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Batair Dekhna Ki Tabeer Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page