Khawab Mein Bateir Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Bateir Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Batair Pkarna. To Kisi Ka Khawab Mein Bateir Urjana. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Batair Ka Gosht Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Batair Ka Shikaar Karna.  To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Bateir Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیردیکھنا غلام کا لڑکا ہے۔ اس کو خواب میں دیکھنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے اچھے رزق عطا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیر دیکھنا مال اور حلال روزی ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بٹیر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔(1)غلام کا فرزند(2)حلال کی روزی(3)منفعت(4)خیرو مال۔

Khawab Mein Batair Pkarna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بٹیر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کا بیٹا پیدا ہو گا۔

Khawab Mein Bateir Urjana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بٹیر اس کے ہاتھ سے اڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے غلام کا بیٹا مرے گا ۔

Khawab Mein Batair Ka Gosht Khana

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بٹیر کا گوشت کھاتاہے۔تویہ حلال رزق یا عورت کا مال ملنےکی علامت ہے۔

Khawab Mein Batair Ka Shikaar Karna

اگر کوئی شخص خواب میں بٹیر کا شکار کرتا ہے۔ تو یہ عورت سے نکاح کرنے کی یا کسی عورت سے مال دولت اور عزت پانے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Taweez Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page