Khawab Mein Qila Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Qila Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Qilla Ka Darwaza Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Qila Ki Bunyad Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Qilah Girtay Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Qila Mein Muqeem Hona. Khwab Mein Qilah Mein Janaa. Khawab Mein Qilah Se Nikalna. Khwab Mein Mazboot Qila Dekhna. Khawab Mein Qila Mein Khud Ko Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Qila Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں قلعہ دیکھتا ہے تو یہ بڑے بڑے کاموں میں کامیابی حاصل کرے گا۔ بردبار مستقل مزاج ہوگا۔ قلعہ دیکھنا دشمن سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Qilla Ka Darwaza Dekhna

قلعہ کا دروازہ خواب میں دیکھنا فوج کی ملازمت کرے گا۔ اور اگر پہلے سے فوجی ملازم ہے تو ترقی پانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Qila Ki Bunyad Dekhna

اگر کوئی خواب میں قلعہ کی بنیاد دیکھتا ہےتو یہ امن پائے گا۔ دشمنوں سے بے خوف ہوگا اور مال دار ہوگا۔

Khwab Mein Qilah Girtay Dekhna

اسیطرح خواب میں قلعہ گرتے دیکھنا خرابی اور نکامی کا باعث ہے۔ عزت اور عظمت مین فرق آئے گا۔

Khawab Mein Qila Mein Muqeem Hona

اگر کوئی خواب میں قلعہ میں مقیم ہوتا ہے تو یہ دین میں ترقی کی علامت ہے۔ دولتمند و قدر منزلت ملےگی صاحب شمشیر ہوگا قوم کا سردار ہوگا۔

Khwab Mein Qilah Mein Janaa

اگر دیکھے کہ قلعہ میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن کے شر سے امن میں رہے گا۔

Khawab Mein Qilah Se Nikalna

اور اگر دیکھے کہ قلعہ سے نکلا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قلعہ سے نکلا ہے تو پہلے کے خلاف ہے۔ کہ دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا۔

Khwab Mein Mazboot Qila Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ مضبوط قلعہ میں ہے اور وہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ دشمن کے شر سے امن میں رہے گا۔

Khawab Mein Qila Mein Khud Ko Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو قلعہ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ نعمت اور روزی اس پر فراخ ہو گی۔ اگر اس کے خلاف دیکھے تو احوال کی تباہی اور کا روبار کے بند ہونے کی دلیل ہے ۔

مزیدتعبیرت

Khwab Mein Qabristan Dekhna Kaisa Hai

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page