Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Hajama Karwana ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Hajama Laganay Wala Dekhan. To Kisi Ka Khawab Mein Hajama Kisi Dost Ka Lagana. Khwab Mein Boorhay Ko Hajama Karna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.
Khawab Mein Hajama Karwana ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو حجامہ کسی بیگانے نے کسی بیگانی جگہ میں لگا ئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ امانت اپنی گردن پر لے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں حجامہ لگانا سات وجہ پر ہے۔ (1) امانت ادا کرنا(2)شرط کرنا (3)ولایت پانا (4)عزت و بزرگی (5)مرتبہ (6) سنت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم (7)اگر حاکم ہے تو کام سے معزول ہو گا۔
Khwab Mein Hajama Laganay Wala Dekhan
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر حجامہ لگانے والا جوان ہے۔ تو دلیل ہے کہ خرچ کا محاسب ہو گا۔ یا چیزوں کا اندازہ کرنے والا اور لوگوں کے کام اس کے ہاتھ پر کشادہ ہوں گے ۔
Khawab Mein Hajama Kisi Dost Ka Lagana
اوراگر دیکھے کہ حجامہ کسی دوست نے لگایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ امانت اس کو واپس کرے گا۔ اور دشمن کی شرارت سے امن میں رہے گا اور غم سے نجات پائے گا۔ اگر جوان یہ خواب دیکھے تو یہی تاویل ہے اگر بوڑھا دیکھے تو بزرگی پائے گا۔
Khwab Mein Boorhay Ko Hajama Karna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی بوڑھے کو اس نے حجامہ لگایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام عمدہ ہو گا۔
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.