Khawab Mein Khanjar Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Khanjar Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khanjar Hath Mein Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Khanjar Mayan Mein Dalna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Khanjar Tootna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Khanjar Ke Sath Hatyar Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Khanjar Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں خنجر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی سے دشمنی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں خنجر ہے۔ دلیل ہے کہ جو کام چاہتا ہے اس کو اس میں کسی سے مدد حاصل ہو گی۔

Khwab Mein Khanjar Hath Mein Dekhna

خواب میں اپنے ہاتھ میں خنجر دیکھنا مال کثیر حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ خنجر ہاتھ میں دیکھنا اس بات کی دلیل ہے کہ قوت و شجاعت ملےگی نشانِ فتح و نصرت حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Khanjar Mayan Mein Dalna

اور خواب میں چھری یا خنجر کو میان میں کرنا کسی عورت سے نکاح کی علامت ہے۔

Khwab Mein Khanjar Tootna

اور اگر دیکھے کہ اس کا خنجر ٹوٹ گیا ہے۔ یا ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ ان کے درمیان سے جھگڑا اور دشمنی ختم ہوگی اور آپس میں صلح ہوجائےگی۔

Khawab Mein Khanjar Ke Sath Hatyar Dekhna

اور اگر خنجر کے ساتھ بہت سے ہتھیار اس کے پاس ہیں۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Neza Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page