Khawab Mein Geedarr Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Geedarr Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Geedarr Ki Talash karna. To Kisi Ka Khawab Mein Geedar Se Khilna. Is Ke Elawa Khawab Mein Gdar Ka Gosht Khana. Aur Khawab Mein Geedar Ki Khaal Utaarna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Geedar Ke Baal Dekhna. Aur Parhein Ge Khawab Mein Geedar Ka Doodh Peena. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Geedarr Dekhna ki Tabeer

اس کی دلالت ایسے شخص پر ہوتی ہے جو لوگوں کو ان کا حق دینے سے روکتا ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت شر اور جھگڑے پر اصرار کرنے والے شخص پر ہوتی ہے۔ اور کبھی اس کی تعبیر لہو لعب کے اجتماع پر اور کبھی الفت پر بھی ہوتی ہے۔

Khawab Mein Geedarr Ki Talash karna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ گیڈر کی تلاش کرتا ہے اور حیران ہے اور پکڑ نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ تکلیف کا باعث ہے۔

Khawab Mein Geedar Se Khilna

اور اگر دیکھے کہ گیڈر اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی عورت پر عاشق ہو گا۔مگر عورت بےوفانکلے گی۔

Khawab Mein Gdar Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ گیڈر کا گوشت کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور شفاء پائے گا۔
اگر قرض دار ہے تو اس کا قرض ادا ہو گا۔ گیدڑ کا گوشت کھانا عورت جادو گر ملے گی۔ یا نقصان پہنچائے گی دولت سے مشکل آسان ہوگی۔ مال حرام کھائے گا بیماری اور تنگدستی ہوگی بزدل اور ڈرپوک ہو گا۔

Khawab Mein Geedar Ki Khaal Utaarna

اگر دیکھے کہ گیدڑ کی کھال اتار رہا ہے تو یہ مال و دولت پائےگا۔ قرض دار ہے تو قرضہ سے نجات حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Geedar Ke Baal Dekhna

اور گیڈر کے بال اور چمڑا اور ہڈی سب کچھ خواب میں مال ہے۔

Khawab Mein Geedar Ka Doodh Peena

اگر کوئی خواب میں گیدڑ کا دودھ پیتا ہے تو یہ بیوی کی بے ایمانی ظاہر ہونے کی یا بدکاری سےبدنام ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Shikar Karna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page